پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،ملیحہ لودھی
نیو یارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیرکا ہر دن ایک سیاہ دن ہے ،بھارت ایسی مہم جوئی سے بازرہے جو خطے میں امن کے لیے نقصان دہ ہے ،پاکستان بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے،… Continue 23reading پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،ملیحہ لودھی