منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کیساتھ شادی کرنے کی خبروں کو افواہ قرا ر دیدیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دسمبر میں شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں

کہ ہم دسمبر میں شادی کرنے والے ہیں۔ دلہن اور دولہا بن کر فوٹو شوٹ کروانے اور حقیقی زندگی میں ایسا ہونے میں بہت فرق ہے جبکہ شادی کے بجائے ابھی تمام تر توجہ کیریئر پر موکوز ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما رواں سال دسمبر میں شادی کرنے والے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…