پاکستان میں انصاف کا دوہرا معیار چل رہا ہے، راجہ پرویز اشرف
لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا،جسے بھی عدالت سے بلاوا آتا ہے پیش ہوتے ہیں ،پاکستان میں انصاف کا دوہرا معیار چل رہا ہے، سب کو برابری کی سطح پر انصاف ملنا چاہیے، کر پشن کے الزامات والے آزاد گھوم رہے… Continue 23reading پاکستان میں انصاف کا دوہرا معیار چل رہا ہے، راجہ پرویز اشرف