جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

احتجاج کے دوران مریضوں کا اعلان نہ کرنا غیر انسانی فعل ہے،سید خورشید شاہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آ ئی این پی ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران مریضوں کا اعلان نہ کرنا غیر انسانی فعل ہے،یونین سے اپیل ہے تمام اقسام کے احتجاج فوری طور پر ختم کیے جائیں،آپ مریضوں کا علاج کریں،

ہم آپ کے حق کی آواز پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔ ہفتہ کو پوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پمز ہسپتال کی تمام ورکر یونین سے ملاقات کی جس میں انہو ں نے اپیل کی کہ تمام اقسام کے احتجاج فوری طور پر ختم کیے جائیں اور احتجاج کے دوران مریضوں کا اعلان نہ کرنا غیر انسانی فعل ہے۔ انہوں نے کہا آپ مریضوں کا علاج کریںہم آپ کے حق کی آواز

پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔خورشید شاہ نے کہا میں وعدہ کرتا ہوں آپ کے حقوق بحال ہوں گے، آپ کے حقوق کی خاطر پارلیمنٹ سے بل پاس کروائیں گے ۔بعد ازاں انہوں نے پمز ہسپتال کے مختلف وارڈ کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی، صفائی کے ناقص انتظام کو دیکھ کر انہوں نے نہایت برہمی کا اظہار کیا اور انتظامیہ کو ہسپتال سروسز بہتر کرنے کا حکم دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…