سعودی عرب کے کم عمر ترین دولہا کے گھر پہلے بچّے کی پیدائش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ہے۔ مملکت کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ علی القیسی کی شادی ڈیڑھ برس قبل ہوئی تھی۔ شادی کے وقت علی اسکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔ علی کی اپنے چچا کی 15 سالہ بیٹی… Continue 23reading سعودی عرب کے کم عمر ترین دولہا کے گھر پہلے بچّے کی پیدائش