منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کے کم عمر ترین دولہا کے گھر پہلے بچّے کی پیدائش

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کا کم عمر ترین دولہا پہلی اولاد کا باپ بن گیا ہے۔ مملکت کے شہر تبوک سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ علی القیسی کی شادی ڈیڑھ برس قبل ہوئی تھی۔ شادی کے وقت علی  اسکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔

علی کی اپنے چچا کی 15 سالہ بیٹی کے ساتھ شادی نے مملکت کے مختلف حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی تھی۔ اس دوران لوگوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اس کم عمری میں شادی کے حوالے سے حمایت اور مخالفت کے تبصرے اور ردود عمل سامنے آئے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…