پاکستان کا انتہائی اقدام،56سال سے قائم امریکہ سے اہم ترین رابطہ منقطع کردیا
اسلام آباد(آن لائن) پی آئی اے کی تاریخ کے ایک درخشاں دور کا باب بند ہو گیا۔ امریکہ کے لیے ایئر لائن کی آخری پرواز نیو یارک میں لینڈ کر گئی۔ اس فلائیٹ کے ساتھ پی آئی اے کا امریکہ کے لیے پروازوں کا چھپن سال پر محیط دور اختتام کو پہنچا۔ تفصیلات کے طمابق… Continue 23reading پاکستان کا انتہائی اقدام،56سال سے قائم امریکہ سے اہم ترین رابطہ منقطع کردیا