منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

یہ سستا پھل کھائیں موذی مرض سے چھٹکارا پائیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

یہ سستا پھل کھائیں موذی مرض سے چھٹکارا پائیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ماہرین طب کا کہنا ہے کہ امرود بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے نہایت مفید اور مؤثر ہے ۔ سردتر مزاج کا حامل پھل امرود فرحت بخش اور لذت سے بھر پور ہے، امرود میں وٹامن اے اور سی کے علاوہ کیلشیم پایا جاتا ہے، جو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے… Continue 23reading یہ سستا پھل کھائیں موذی مرض سے چھٹکارا پائیں

شہبازشریف کی لندن میں خاتون کیساتھ خفیہ ملاقات، یہ خاتون کون ہے! ویڈیو نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

شہبازشریف کی لندن میں خاتون کیساتھ خفیہ ملاقات، یہ خاتون کون ہے! ویڈیو نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن میں ایک نامعلوم خاتون کیساتھ   ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل سٹی 42 کی جانب سے چلائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ایک نامعلوم خاتون کیساتھ کسی تقریب یا ریسٹورنٹ میں موجود ہیں اور گفتگو کر… Continue 23reading شہبازشریف کی لندن میں خاتون کیساتھ خفیہ ملاقات، یہ خاتون کون ہے! ویڈیو نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچادیا

سرفراز احمد ٹی ٹین لیگ کے ڈرافٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

سرفراز احمد ٹی ٹین لیگ کے ڈرافٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

دبئی (آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ٹی ٹین لیگ کے ڈرافٹ میں شرکت کیلئیدبئی پہنچ گئے ہیں۔ٹی 10 کرکٹ لیگ کی ڈرافٹ تقریب اتوار کو ہوگی جس میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دبئی پہنچ گئے ہیں۔ سرفراز ایونٹ میں بنگال ٹائیگرز کی قیادت کے فرائض… Continue 23reading سرفراز احمد ٹی ٹین لیگ کے ڈرافٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

مقبوضہ کشمیر میں آزادی اور پاکستان کا پرچم خالصتان کی آزادی کا پرچم جلد پنجاب میں لہرائیگا ،بھارت سے آنیوالے سکھوں کا اعلان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں آزادی اور پاکستان کا پرچم خالصتان کی آزادی کا پرچم جلد پنجاب میں لہرائیگا ،بھارت سے آنیوالے سکھوں کا اعلان

ننکانہ صاحب (آن لائن) بابا گورو نانک دیوجی مہاراج کے 549ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے دنیا بھر کے ممالک سے آنیوالے خالصتانی سکھ یاتریوں من موہن سنگھ ست رام سنگھ جر نیل سنگھ وغیرہ نے گوردوارہ جنم استھان میں خالصتانی اور کشمیریوں کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کی اور انہوں نے وہاں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں آزادی اور پاکستان کا پرچم خالصتان کی آزادی کا پرچم جلد پنجاب میں لہرائیگا ،بھارت سے آنیوالے سکھوں کا اعلان

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف وہراس، کوئی نقصان نہیں ہوا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف وہراس، کوئی نقصان نہیں ہوا

عسیر(آئی این پی)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے جنوبی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جھٹکوں کے باعث نماص، بیشہ، عسیر اور باحہ کے رہائیشوں میں خوف وہراس… Continue 23reading سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف وہراس، کوئی نقصان نہیں ہوا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی عارضی معطلی سے صارفین پریشان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی عارضی معطلی سے صارفین پریشان

نیویارک/کراچی (آئی این پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس اپ کی سروس کچھ دیرکیلئے بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس اپ کی سروس تیکنیکی خرابی کے باعث متاثر ہوئی جو تقریبا آدھے گھنٹے کے اندر دنیا بھر میں بحال… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی عارضی معطلی سے صارفین پریشان

صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست جاری پاکستان کا نمبر کونسا ہے،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست جاری پاکستان کا نمبر کونسا ہے،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

واشنگٹن(آئی این پی ) انٹرنیشنل انڈیکس فار پریس فریڈم نے صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کو دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شمار کرلیا۔گذشتہ روز دنیا نے صحافت کا عالمی دن منایا، جسے صحافت کے خلاف جرائم کے خاتمے کے دن کے طور سے منایا گیا۔ میڈیا کے بین الاقوامی وکلالت گروپ… Continue 23reading صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست جاری پاکستان کا نمبر کونسا ہے،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی! شریعت کیا کہتی ہے،جانئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی! شریعت کیا کہتی ہے،جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرے نزدیک بیوی کو بتائے بغیر نئی شادی کر لینا صریح دھوکہ ہے اس کی شریعت کیسے اجازت دے سکتی ہے۔معروف سکالر جاوید غامدی کہتے ہیں  ہمارے ہاں شادی غیر تحریری معاہدہ ہوتا ہے کہ یہ ایک مقدس رشتہ ہے اور اس کے تقاضوں کو پامال نہیں کیا جائیگا۔ چنانچہ اگر کوئی بغیربتائے… Continue 23reading بیوی کو بتائے بغیر دوسری شادی! شریعت کیا کہتی ہے،جانئے

دنیا میں ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ معروف شخصیت نے خبر دار کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا میں ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ معروف شخصیت نے خبر دار کردیا

روم(این این آئی)مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے اٹلی میں امریکی فوجیوں کے قبرستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس… Continue 23reading دنیا میں ایک اور بڑی جنگ کا خدشہ معروف شخصیت نے خبر دار کردیا

1 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 4,638