منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے چھٹی کااعلان کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

حکومت نے چھٹی کااعلان کردیا

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے معروف صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒکے عرس کے سلسلے میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒ کے عرس کے موقع پر 4نومبر کو سندھ بھر میں تعطیل ہوگی ٗنوٹی فکیشن کے… Continue 23reading حکومت نے چھٹی کااعلان کردیا

ہم کسی کو خوش کرنے کی نہیں بلکہ نواز شریف کے دھوکے سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ ترجمان پیپلز پارٹی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہم کسی کو خوش کرنے کی نہیں بلکہ نواز شریف کے دھوکے سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ ترجمان پیپلز پارٹی

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور نے کہا ہے کہ ہم کسی کو خوش کرنے کی نہیں بلکہ نواز شریف کے دھوکے سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں ،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کیلئے نواز شریف کا ہاتھ پکڑا لیکن انہوںنے سودے بازی کی ۔ نواز شریف… Continue 23reading ہم کسی کو خوش کرنے کی نہیں بلکہ نواز شریف کے دھوکے سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ ترجمان پیپلز پارٹی

رنگنا ہیراتھ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ بائولر آف دی ایئر کے ایوارڈز لے اڑے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

رنگنا ہیراتھ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ بائولر آف دی ایئر کے ایوارڈز لے اڑے

کولمبو (این این آئی)سری لنکن کرکٹ کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں مایہ ناز لیفٹ آرم اسپنر رنگنا ہیراتھ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ بائولر آف دی ایئر کے ایوارڈز لے اڑے، آسیلا گونارتنے بھی 4 ٹرافیوں کے حقدار ٹھہرے ۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سالانہ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کولمبو میں ہوا… Continue 23reading رنگنا ہیراتھ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹیسٹ بائولر آف دی ایئر کے ایوارڈز لے اڑے

عثمان شنواری خطرناک بیماری کا شکار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

عثمان شنواری خطرناک بیماری کا شکار

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے سری لنکا کے خلاف آخری ون ڈے اور پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے ہیرو فاسٹ بولر عثمان خان شنواری ایک بار پھر کمر کی پرانی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں۔سنجیدہ نوعیت کی انجری کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم اور پی سی بی کے میڈیکل پینل نے ان… Continue 23reading عثمان شنواری خطرناک بیماری کا شکار

بلاول بھٹو نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف (کل)ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

بلاول بھٹو نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف (کل)ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کل( اتوار)کو ملک گیر احتجاج کی کال دیدی ۔پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے مطابق بلاول بھٹو کی ہدایت پر تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں پریس کلب کے سامنے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے… Continue 23reading بلاول بھٹو نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف (کل)ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

نواز شریف کو ایک بار بچایا ٗدوبارہ نہیں بچائیں گے ٗسید خورشید شاہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

نواز شریف کو ایک بار بچایا ٗدوبارہ نہیں بچائیں گے ٗسید خورشید شاہ

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کی خاطر پہلے نواز شریف کو ایک بار بچایا تھا تاہم اب کسی صورت نہیں بچائیں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے آصف زرداری سے متعلق بیان پر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف کو ایک بار بچایا ٗدوبارہ نہیں بچائیں گے ٗسید خورشید شاہ

کراچی کو نظرانداز کرنے پر جاوید میانداد نجم سیٹھی پر برس پڑے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

کراچی کو نظرانداز کرنے پر جاوید میانداد نجم سیٹھی پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) انٹرنیشنل میچز کی میزبان کیلئے کراچی کو نظرانداز کرنے پر سابق کپتان جاوید میانداد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پر برس پڑے۔جاوید میانداد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کرکٹ کا مرکز ہے مگر سیٹھی نے اسے نظر انداز کیا،سری لنکن ٹیم پرحملہ لاہورمیں ہوا لیکن… Continue 23reading کراچی کو نظرانداز کرنے پر جاوید میانداد نجم سیٹھی پر برس پڑے

عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے مجھے کوئی خوف نہیں،محمد عامر

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے مجھے کوئی خوف نہیں،محمد عامر

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے اسے کوئی خوف نہیں ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق عامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے کوئی خوف نہیں ہے ۔… Continue 23reading عثمان شنواری اور حسن علی کی پرفارمنس سے مجھے کوئی خوف نہیں،محمد عامر

پیپلز پارٹی نے نوازشریف کیخلاف اعلان جنگ کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

پیپلز پارٹی نے نوازشریف کیخلاف اعلان جنگ کردیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف بتائیں آصف زرداری کس کو خوش کر رہے ہیں؟ نوازشریف کے ساتھ مل بیٹھنا مشکل ہوگیا ہے ، وہ خود مشکل میں ہیں ،جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔جمعہ کو سینیٹراعتزازاحسن نے نواز شریف کے بیان پر… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے نوازشریف کیخلاف اعلان جنگ کردیا

1 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 4,638