گمراہ کرنا،دھوکا دیناجیسے مناظر عکسبند کرانا مشکل لگتا ہے،سوناکشی سنہا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ میرے لئے کسی فلم میں ساتھی اداکار کو گمراہ کرنے یا بہکانے والے مناظر عکسبند کرانا بہت مشکل لگتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ہر اداکار میں کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور ہوتی ہے جسے کرنے… Continue 23reading گمراہ کرنا،دھوکا دیناجیسے مناظر عکسبند کرانا مشکل لگتا ہے،سوناکشی سنہا