بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری اداروں میں موبائل فون کا استعمال،حکومت نے ملازمین پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

سرکاری اداروں میں موبائل فون کا استعمال،حکومت نے ملازمین پر بڑی پابندی عائد کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سرکاری اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری اداروں کو موبائل فون ایپلیکیشنز سے متعلق سکیورٹی سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اب اداروں میں موبائل فون پر واٹس ایپ استعمال نہیں کیا… Continue 23reading سرکاری اداروں میں موبائل فون کا استعمال،حکومت نے ملازمین پر بڑی پابندی عائد کردی

سرکاری ملازمتوں میں مخصوص افراد کا کوٹہ 2 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کردیاگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

سرکاری ملازمتوں میں مخصوص افراد کا کوٹہ 2 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کی سرکاری ملازمتوں میں معذور افراد کا کوٹہ 2 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کا بل منظور کر لیا گیا ہے ۔ سندھ اسمبلی نے جمعرات کو سندھ سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم کا یہ بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا ۔ وزیر قانون و پارلیمانی امور… Continue 23reading سرکاری ملازمتوں میں مخصوص افراد کا کوٹہ 2 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کردیاگیا

نوازشریف سے رابطہ کروانے کیلئے آصف زرداری کو سات دن تک فون کرتا رہا ،بالاخر کیا جواب ملا؟خواجہ آصف کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف سے رابطہ کروانے کیلئے آصف زرداری کو سات دن تک فون کرتا رہا ،بالاخر کیا جواب ملا؟خواجہ آصف کا حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان رابطے کرانے میں ناکام رہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ سات دن تک انہوں نے فون کیے… Continue 23reading نوازشریف سے رابطہ کروانے کیلئے آصف زرداری کو سات دن تک فون کرتا رہا ،بالاخر کیا جواب ملا؟خواجہ آصف کا حیرت انگیزانکشاف

کینیڈا نے غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھول دیئے ، 10لاکھ افرادکو امیگریشن دینے کا اعلان ،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

کینیڈا نے غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھول دیئے ، 10لاکھ افرادکو امیگریشن دینے کا اعلان ،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا نے غیر ملکیوں کے لئے دروازے کھول دیئے ، حکومت نے اگلے تین برس میں دس لاکھ لوگوں کو امیگریشن دینے کا اعلان کر دیا ۔کینیڈین میڈیا کے مطابق لبرل حکومت ملک میں پیدا ہونے والی افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کے لئے امیگریشن کی جائے گی ۔وزیر برائے… Continue 23reading کینیڈا نے غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھول دیئے ، 10لاکھ افرادکو امیگریشن دینے کا اعلان ،پاکستانی بھی اپلائی کرسکتے ہیں

نوازشریف سے چوہدی نثار علی خان کی ملاقات،اہم مشورہ تسلیم کرلیاگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف سے چوہدی نثار علی خان کی ملاقات،اہم مشورہ تسلیم کرلیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں نوازشریف سے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، احتساب عدالت کے امور پر تبادلہ خیال کیا کیا گیا۔میڈیار پورٹ کے مطابق جمعرات کو چوہدری نثار نے پنجاب ہاؤس میں نوازشریف سے ملاقات کی… Continue 23reading نوازشریف سے چوہدی نثار علی خان کی ملاقات،اہم مشورہ تسلیم کرلیاگیا

دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری 

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری 

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی جریدے فوربز نے دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل پھر نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ دوسرے نمبر پر برطانوی وزیراعظم تھریسامے ہیں۔ اس درجہ بندی میں پریانکا چوپڑہ اور ایوانکا ٹرمپ بھی شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر… Continue 23reading دنیا کی طاقت ور ترین خواتین کی فہرست جاری 

پولیس نے حدیں پارکرلیں،خاتون کو سرعام برہنہ کرکے تلاشی،لاہورہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

پولیس نے حدیں پارکرلیں،خاتون کو سرعام برہنہ کرکے تلاشی،لاہورہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے خاتون کو سرعام برہنہ کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر تھانے کی حدود کا تعین کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت  جمعہ  تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس انوارالحق نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست… Continue 23reading پولیس نے حدیں پارکرلیں،خاتون کو سرعام برہنہ کرکے تلاشی،لاہورہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

پیٹرولیم مصنوعات میں ہیر پھیر،حکومت کی منظوری کے بغیرعوام کو کس طرح لوٹاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

پیٹرولیم مصنوعات میں ہیر پھیر،حکومت کی منظوری کے بغیرعوام کو کس طرح لوٹاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16نومبر تک جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن کی سربرہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات میں ہیر پھیر،حکومت کی منظوری کے بغیرعوام کو کس طرح لوٹاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

کالا باغ ڈیم کے بعد ایک اور بڑا تنازعہ، سندھ حکومت ڈٹ گئی،وزیراعلیٰ سندھ کا دوٹوک اعلان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

کالا باغ ڈیم کے بعد ایک اور بڑا تنازعہ، سندھ حکومت ڈٹ گئی،وزیراعلیٰ سندھ کا دوٹوک اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کالا باغ ڈیم کے بعد مردم شماری سب سے اہم ایشو ہے لیکن مجھے اس حوالے سے آپ لوگوں کی سنجیدگی نظر نہیں آرہی ہے ۔میں واضح کردینا چاہتاہوں کہ مردم شماری کے حوالے سے سپریم کورٹ نے آرڈر کیا کہ مارچ 2017 میں مردم شماری کرائی جائے 16دسمبر2016 کو اسلام آباد… Continue 23reading کالا باغ ڈیم کے بعد ایک اور بڑا تنازعہ، سندھ حکومت ڈٹ گئی،وزیراعلیٰ سندھ کا دوٹوک اعلان

1 648 649 650 651 652 653 654 655 656 657 658 4,638