صحافیوں کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست جاری پاکستان کا نمبر کونسا ہے،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

3  ‬‮نومبر‬‮  2017

واشنگٹن(آئی این پی ) انٹرنیشنل انڈیکس فار پریس فریڈم نے صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کو دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شمار کرلیا۔گذشتہ روز دنیا نے صحافت کا عالمی دن منایا، جسے صحافت کے خلاف جرائم کے خاتمے کے دن کے طور سے منایا گیا۔

میڈیا کے بین الاقوامی وکلالت گروپ رپورٹرز ود آٹ باڈرز کی جانب سے ترتیب دیئے گئے ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2017 کے مطابق سروے رپورٹ میں پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں 139ویں نمبر پر ہے جبکہ 2016 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا 146 واں نمبر تھا۔خیال رہے کہ 2017 کی رپورٹ میں بھارت کو 136 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں ممالک میں میڈیا کو دنیا کے دیگر خطوں کے مقابلے میں زیادہ آزادی حاصل ہے تاہم دہشت گرد، مذہبی گروہ اور مافیا ان کی ٹاگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔صحافیوں کے تحفظ کے لیے نیویارک کے تحت کام کرنے والی کمیٹی کے مطابق 1994 سے اب تک پاکستان میں 60 صحافی ہلاک ہوچکے ہیں، تاہم انہوں نے پاکستان کو دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شامل نہیں کیا۔دوسری جانب مذکورہ فہرست میں شام اور میکسکو کے بعد عراق 9ویں جبکہ افغانستان 7ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق چین 176 ویں نمبر پر جبکہ ویتنام 175 ویں نمبر پر دنیا میں بلاگرز اور صحافیوں کو سب سے زیادہ جیل بھیجنے والے ممالک ہیں جبکہ دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پاکستان 139ویں، فلپائن 127ویں اور بنگلہ دیش 146ویں نمبر پر ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…