شریف خاندان اور ن لیگ کی ڈوبتی کشتی کو سہارادینے کیلئے نواز شریف نے مولانا طارق جمیل سے مدد طلب کر لی، اہم ترین شخصیت کے نام مفاہمت کا پیغام بھیج دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف سے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، سابق وزیراعظم نے شریف خاندان کی مشکلات سے چھٹکارےکیلئے دعا کی اپیل کی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے جاتی رائیونڈ میں ان کے رہائش گاہ جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع… Continue 23reading شریف خاندان اور ن لیگ کی ڈوبتی کشتی کو سہارادینے کیلئے نواز شریف نے مولانا طارق جمیل سے مدد طلب کر لی، اہم ترین شخصیت کے نام مفاہمت کا پیغام بھیج دیا