ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کلبھوشن یادیو،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

کلبھوشن یادیو،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف کیس میں آئندہ سماعت کیلئے قانونی حکمت عملی تیار کرلی۔پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ایک افسر سے نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر نجی ٹی وی کو بتایا کہ کلبھوشن کیس کی آئندہ سماعت پر بھرپور تیاری کے… Continue 23reading کلبھوشن یادیو،پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

شعیب ملک کوکپتانی مل گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

شعیب ملک کوکپتانی مل گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شامل ہونے والی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز نے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا اعلان کر دیا ۔ وسیم اکرم نے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملتان سلطانز ٹیم کے اونراور کرکٹر منیجر سے مشاورت کے بعد شعیب ملک کو… Continue 23reading شعیب ملک کوکپتانی مل گئی

ایم کیوایم پاکستان اورپی ایس پی کی سربراہی ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے فارورڈ بلاکس ،پرویزمشرف نے بڑااعلان کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایم کیوایم پاکستان اورپی ایس پی کی سربراہی ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے فارورڈ بلاکس ،پرویزمشرف نے بڑااعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کراچی کی سیاست میں بلا وجہ میرا نام لیا جا رہا ہے جبکہ میری سوچ قومی سطح کی ہے۔ چنانچہ اپنے آپ کو ایک مخصوص گروپ تک محدود نہیں کرسکتا۔سابق صدرپرویز مشرف نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اس تاثر کو غلط قرار دیا جس… Continue 23reading ایم کیوایم پاکستان اورپی ایس پی کی سربراہی ،پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے فارورڈ بلاکس ،پرویزمشرف نے بڑااعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے تمام فرنچائز زنے اپنی ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان کر دیا،تفصیلات جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے تمام فرنچائز زنے اپنی ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان کر دیا،تفصیلات جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے چھ فرنچائز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ۔شعیب ملک ملتان سلطانزکی قیادت کریں گے۔ عماد وسیم کراچی کنگز کے کپتان ہوں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے تجربہ کار مصباح الحق کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفاعی چمپئن پشاور زلمی کی باگ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے تمام فرنچائز زنے اپنی ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان کر دیا،تفصیلات جاری

مریم نواز کو عدلیہ کیخلاف بڑی بڑی باتیں بھاری پڑ گئیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

مریم نواز کو عدلیہ کیخلاف بڑی بڑی باتیں بھاری پڑ گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت پیر کے روز ہو گی ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مریم نواز کے اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بیانات کو بنیاد بنا کر ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

ملکی سرحدوں سے باہر فوجی اڈے کی تعمیر،ایران کا جارحانہ اقدام،دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

ملکی سرحدوں سے باہر فوجی اڈے کی تعمیر،ایران کا جارحانہ اقدام،دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق سے 14 کلومیٹر جنوب میں واقع علاقے الیسوہ میں زیر تعمیر ایرانی فوجی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو یہ کہہ چکے ہیں کہ ایران شام کے اندر اپنی عسکری وجود کے قدم جما رہا ہے مگر ہم تہران کو… Continue 23reading ملکی سرحدوں سے باہر فوجی اڈے کی تعمیر،ایران کا جارحانہ اقدام،دنیا بھر میں کھلبلی مچ گئی

مزید دو لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان،تفصیلات جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

مزید دو لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان،تفصیلات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پلاننگ کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم سے 2 لاکھ سے زائد نوجوان مستفید ہوئے ہیں ٗ 2 لاکھ مزید لیپ ٹاپ تیاری کے مراحل میں ہیں ۔ حکام نے وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے بارے میں بتایاکہ پراجیکٹ نے بیرون ملک سرمایاکاروں کوپاکستان لانے… Continue 23reading مزید دو لاکھ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان،تفصیلات جاری

روپے کی قدر میں کمی،ورلڈ بینک نے انتباہ کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

روپے کی قدر میں کمی،ورلڈ بینک نے انتباہ کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک کے مطابق معاشی عدم توازن کے باوجود پاکستان کی معیشت میں نمو کا عمل جاری رہے گا تاہم ادائیگیوں کا بگڑتا ہوا توازن معیشت کیلیے بڑا خطرہ ہے۔ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی کے بارے میں ششماہی رپورٹ ’’پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘‘ جاری کردی ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی،ورلڈ بینک نے انتباہ کردیا

بھارت میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،شہریوں کی زندگی مختصر، آہستہ آہستہ موت کے منہ میں جانے لگے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

بھارت میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،شہریوں کی زندگی مختصر، آہستہ آہستہ موت کے منہ میں جانے لگے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں چھائے دھند اور دھوئیں کے بادلوں کی وجہ سے سانس کے مسائل کے شکار افراد کی تعداد میں کہیں زیادہ اضافہ ہو چکا ہے اور اس سے انسانی زندگی پر انتہائی مضر اثرات پڑ رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے نئی… Continue 23reading بھارت میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،شہریوں کی زندگی مختصر، آہستہ آہستہ موت کے منہ میں جانے لگے

1 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 4,638