ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

خضدار ،کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

خضدار ،کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

خضدار(آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے خضدار میں کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھما کے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خصدار کرکٹ اسٹیڈیم میں فائنل میچ کھیلا جا رہا تھا کہ اس کے قریب دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے بعد… Continue 23reading خضدار ،کرکٹ سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی

بلاول بھٹو زرداری کا 15دسمبر کو ملتان میں جلسہ، جنوبی پنجاب میں سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہوگا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

بلاول بھٹو زرداری کا 15دسمبر کو ملتان میں جلسہ، جنوبی پنجاب میں سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہوگا

ڈیرہ غازی خان(این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 15دسمبر کو ملتان میں جلسہ، جنوبی پنجاب میں سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہوگا، اس جلسہ عا م سے پیپلز پارٹی اپنی عوامی مقبولیت ثابت کر کے ان لوگوں کو شرمندی کرے گی جو پیپلز پارٹی کے خاتمے کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرتے… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کا 15دسمبر کو ملتان میں جلسہ، جنوبی پنجاب میں سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہوگا

ایسا پودا جوخطرناک ترین بیماری کا بھی علاج کرسکتا ہے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایسا پودا جوخطرناک ترین بیماری کا بھی علاج کرسکتا ہے

کراچی(نیوزڈیسک) اللہ تعالیٰ نے کئی طرح کی خطرناک بیماریاں پیدا کی ہیں لیکن ساتھ ہی ان کے علاج کے لئے پودے اور بیج پیدا کئے ہیں۔ایسے ہی بہترین پودوں میں سے ایک ’کلونجی‘کا ہے جس کے بارے میں حضرت محمدﷺ نے فرمایا تھا کہ اس میں موت کے سوائے ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔… Continue 23reading ایسا پودا جوخطرناک ترین بیماری کا بھی علاج کرسکتا ہے

طالبان کی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہیں،ٹرمپ کے الزام پر پاکستان نے ایسا جواب دیدیا کہ سوچابھی نہ ہوگا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

طالبان کی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہیں،ٹرمپ کے الزام پر پاکستان نے ایسا جواب دیدیا کہ سوچابھی نہ ہوگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی برادری دہشتگردی کے خلاف جنگ محاذ آرائی سے نہیں بلکہ صرف تعاون سے ہی جیت سکتی ہے،پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں ،سکیورٹی فورسز نے ملک بھر سے ان کے تمام ٹھکانے ختم کر دیئے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں… Continue 23reading طالبان کی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہیں،ٹرمپ کے الزام پر پاکستان نے ایسا جواب دیدیا کہ سوچابھی نہ ہوگا

ایازصادق کے گھر ن لیگ کے بڑے سرجوڑ کربیٹھ گئے،اہم ترین فیصلے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایازصادق کے گھر ن لیگ کے بڑے سرجوڑ کربیٹھ گئے،اہم ترین فیصلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی رہائشگاہ پر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماؤں نے غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں نیب ، حدیبیہ پیپر ملزکیسز حلقہ بندیوں کے سلسلہ میں آئینی ترمیم،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور آئندہ کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا۔اس موقع پر وزیراعظم… Continue 23reading ایازصادق کے گھر ن لیگ کے بڑے سرجوڑ کربیٹھ گئے،اہم ترین فیصلے

سنچری کرو پھر بیٹی سے شادی کرلو

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

سنچری کرو پھر بیٹی سے شادی کرلو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق بھارتی بلے باز اجے جدیجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سسر نے ان کے سامنے اپنی بیٹی سے شادی کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانے کی شرط رکھی تھی۔سابق بھارتی بلے باز کا کہنا تھا کہ ان کی منگنی ہونے کے بعد ان کے ہونے والے سسر… Continue 23reading سنچری کرو پھر بیٹی سے شادی کرلو

کیا واقعی ایک سفید بال اکھاڑنے سے دو نکلتے ہیں؟حقیقت جانئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

کیا واقعی ایک سفید بال اکھاڑنے سے دو نکلتے ہیں؟حقیقت جانئے

لندن (نیوز ڈیسک)عام طور پر اگر کبھی کسی کے سر میں سفید بال آنے لگیں تو کہا جاتا ہے اسے ہر گز اکھاڑا نہ جائے۔بزرگ افراد کہتے ہیں کی ایک سفید بال اکھاڑا تو اس کی جگہ دو بال آجائیں گے۔تاہم ایک ماہر کی جانب سے اس نظریے کو غلط ثابت کر دیا گیا ہے۔ان… Continue 23reading کیا واقعی ایک سفید بال اکھاڑنے سے دو نکلتے ہیں؟حقیقت جانئے

ذہنی طور پر مضبوط افراد کی 11دلچسپ عادتیں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

ذہنی طور پر مضبوط افراد کی 11دلچسپ عادتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ذہنی طور پر مضبوط افراد عام طور پر اپنے جذبات کا اظہار اس انداز میں نہیں کرتے جیسے ہم یا آپ کرتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی مضبوطی کو تشکیل دینا تین نکاتی حکمت عملی ہے یعنی اپنے خیالات، رویے اور جذبات کو کنٹرول کرنا۔یہاں ایسی چند ایسی چیزوں کے… Continue 23reading ذہنی طور پر مضبوط افراد کی 11دلچسپ عادتیں

خالی پیٹ لہسن کھانے کے بعد آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017

خالی پیٹ لہسن کھانے کے بعد آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

لندن (نیوزڈیسک) لہسن ایک ایسی سبزی ہے جس کا استعمال قدیم زمانے میں رہنے والے لوگ بھی کیا کرتے تھے اور اس کی افادیت سے کبھی انکار نہیں کیا گیا۔مصری، رومن، ایرانی، یہود، عرب اور دنیا کی تمام اقوام نے لہسن کے فوائد پر کافی کچھ لکھا ہے اور اسے کبھی بھی خطرناک یہ نقصان… Continue 23reading خالی پیٹ لہسن کھانے کے بعد آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

1 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 4,638