حالات جیسے بھی ہوں ،یہ کام ہر صورت کروں گا،نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ٗسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں ٗ اپنے خلاف لگائے گئے تمام الزامات کا آخری حد تک دفاع کرونگا ٗ خیبر سے کراچی تک پوری قوم کومعلوم ہے کہ یہ یکطرفہ احتساب خاص مقاصد کیلئے ہے ٗ ملک کے… Continue 23reading حالات جیسے بھی ہوں ،یہ کام ہر صورت کروں گا،نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا