لاپتہ افراد مقدمات کے حل کیلئے ٹھوس حل تلاش کررہے ہیں‘ سپریم کورٹ
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا کہ لاپتہ افراد کے مقدمات کے حل کے لئے ٹھوس حل تلاش کررہے ہیں‘ گزشتہ سماعت پر بھی لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ مانگی تھی‘ ہمیں بلیک اینڈ وائٹ میں بتائیں کسے کیوں اٹھایا گیا‘ اگر کسی نے جرم کیا ہے… Continue 23reading لاپتہ افراد مقدمات کے حل کیلئے ٹھوس حل تلاش کررہے ہیں‘ سپریم کورٹ