عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 63ڈالر52سینٹ مقرر

  پیر‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:44

اسلام آباد (آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتمیں بلند ترین اضافے کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت 63ڈالر52سینٹ مقرر ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں 3ماہ کے دوران خام تیل کی قیمت میں

13ڈالر سے زائد اضافہ ہوچکا ہے اور اب خام تیل کی قیمت اڑھائی سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اس وقت خام کی فی بیرل قیمت 63ڈالر 52سینٹ ہوچکی ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎