جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کی فی یونٹ قیمت حیران کن حد تک پہنچ گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلا م آباد(آن لائن)نیپرا نے گنے سے پیدا ہونیوالی بجلی کا ٹیرف 8روپے 85پیسے فی یونٹ مقرر کردیا ہے، نیپرا ذرائع کے مطابق نیپرا نے گنے سے پیدا ہونیوالی بجلی کا پیشگی ٹیرف مقرر کردیا ہے جو کہ 30سال  کیلئے مقرر

ہوگیا ہے پہلے 10سال کے لئے بجلی کا ٹیرف 8روپے 85پیسے فی یونٹ مقرر جبکہ 11سے 30سال کے دوران ٹیرف 6روپے 31پیسے فی یونٹ ہوگا نیپرا کے مطابق یہ ٹیرف نئے بننے والے باگیس کے پاور پلانٹ پر نافذ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…