45سالہ خواتین کو بغیر محرم سفر حج کی منظوری دیدی گئی
اورنگ آباد(این این آئی)فریضہ حج کی ادائیگی کرنے والے عازمین حج کی سبسڈی ختم کردی گئی جبکہ45سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم سفر حج پر جانے کی اجازت دیدی گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق70سال کے عازمین کے ہمراہ 2افراد خاندان کو جانے کی اجازت ہوگی۔عازمین حج 2مقامات سے حج پروازوں کا انتخاب… Continue 23reading 45سالہ خواتین کو بغیر محرم سفر حج کی منظوری دیدی گئی