بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

کرہِ ارض کے رقبے جتنی نئی دنیا دریافت، سال 10 دِن کے برابر،حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرہِ ارض کے رقبے جتنی نئی دنیا دریافت، سال 10 دِن کے برابر،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن  (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نے ایک نئی دنیا دریافت کرلی جو تقریبا ہماری زمین کے حجم کے برابر ہے، جہاں ایک سال 10 دِن کا ہوتا ہے،نئے سیارے کا نام راس 128 بی رکھا گیا ہے ، سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ کائنات میں زمین کے علاوہ زندگی کی تلاش کا عمدہ… Continue 23reading کرہِ ارض کے رقبے جتنی نئی دنیا دریافت، سال 10 دِن کے برابر،حیرت انگیزانکشافات

فوربز کی سالانہ فہرست جاری،4اہم پاکستانی بھی شامل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

فوربز کی سالانہ فہرست جاری،4اہم پاکستانی بھی شامل

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی میگزین فوربز کی 30 انڈر 30 کی سالانہ فہرست میں 4پاکستانی بھی شامل ہوگئے۔گذشتہ دنوں فوربز کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی اس فہرست میں آرٹ اینڈ اسٹائل، تعلیم، گیمز، کھانے، انٹر پرائز ٹیکنالوجی اور ذرائع ابلاغ سمیت 20 مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے 600 افراد کی… Continue 23reading فوربز کی سالانہ فہرست جاری،4اہم پاکستانی بھی شامل

میرے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیزاعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

میرے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیزاعلان کردیا

مری  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے تاہم وہ بھاگنے والے نہیں ہیں ٗ عدالتوں میں قانونی جنگ لڑیں گے ٗ عوام کی خدمت کا فرض ادا کرتے رہیں گے۔ یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں… Continue 23reading میرے خلاف انتقامی کارروائی کی جارہی ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،دھماکہ خیزاعلان کردیا

ختم نبوتؐ کا ترمیمی بل ،قادیانیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

ختم نبوتؐ کا ترمیمی بل ،قادیانیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے ختم نبوت کی قانونی شقوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کیلئے انتخابات ترمیمی بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا ٗ ختم نبوت کے ترمیمی بل میں قادیانی غیر مسلم برقرار رہیں گے، قادیانیوں کی علیحدہ ووٹر لسٹ ہوگی جبکہ 7 سی کے مطابق قادیانی مسلمانوں کے… Continue 23reading ختم نبوتؐ کا ترمیمی بل ،قادیانیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

امریکی جنرل کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے بارے میں دوٹوک جواب دیدیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکی جنرل کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے بارے میں دوٹوک جواب دیدیا

راولپنڈی  (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود دہشت گردی کے خاتمے اور امن کیلئے حد سے بڑھ کر کوششیں کی ہیں،افغانستان میں قیام امن پاکستان کیلئے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ اہم ہے، امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے انسداد دہشت گردی کیلئے… Continue 23reading امریکی جنرل کی ملاقات،جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے بارے میں دوٹوک جواب دیدیا

ہالینڈ سے پاکستان کو منشیات کی سپلائی، منشیات سمگلروں سمگلنگ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہالینڈ سے پاکستان کو منشیات کی سپلائی، منشیات سمگلروں سمگلنگ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹم حکام نے جنرل پوسٹ آفس کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ، ’’کینا بس ‘‘ نامی منشیات ہالینڈ سے لاہور کے لئے بک کرائی گئی تھی۔ کسٹم حکام کے مطابق ہالینڈ سے ڈرائی فروٹ کی آڑ میں بھجوائے گئے پانچ پیکٹ چیک کئے گئے تو ان میں سے 290گرا… Continue 23reading ہالینڈ سے پاکستان کو منشیات کی سپلائی، منشیات سمگلروں سمگلنگ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرناختم کرنے کیلئے یہ کام کیاجائے،چوہدری نثار نے بڑے اقدام کا مشورہ دیدیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرناختم کرنے کیلئے یہ کام کیاجائے،چوہدری نثار نے بڑے اقدام کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مذہبی جماعتوں کا فیض آباد پر جاری دھرنا ختم کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہم مقام پر لاقانونیت اور عوام الناس کو تکلیف سے دوچار کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے،فیض آباد دھرنے سے جڑواں… Continue 23reading اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کا دھرناختم کرنے کیلئے یہ کام کیاجائے،چوہدری نثار نے بڑے اقدام کا مشورہ دیدیا

پاکستان میں مفت واٹس ایپ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیاگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان میں مفت واٹس ایپ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کے لیے واٹس ایپ کا استعمال بالکل مفت کردیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واٹس ایپ کی تمام سروسز تک صارفین کو مفت رسائی دی جائیگی اور وہ اس میسجنگ اپلیکشن سے لامحدود کالز کرسکتے ہیں، میسجز بھیج سکتے ہیں اور یہ… Continue 23reading پاکستان میں مفت واٹس ایپ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیاگیا

امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع، وہ ہوگیاجس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع، وہ ہوگیاجس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

واشنگٹن  (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی تحقیقاتی ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جنوبی ایشیائی باشندوں پر ہونے والے متعصبانہ حملوں میں 58 فیصد جبکہ مسلمانوں پر ہونے والے پْرتشدد واقعات میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی جانب سے رواں ہفتے جاری… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کے بُرے دن شروع، وہ ہوگیاجس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

1 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 4,638