منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم، آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی پرسوں سعودی عرب جائینگے،کن امور پر بات ہوگی،جانئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

وزیر اعظم، آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی پرسوں سعودی عرب جائینگے،کن امور پر بات ہوگی،جانئے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے،وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت دیگر اعلی ٰحکام سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خان عباسی 21 نومبر بروز منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔… Continue 23reading وزیر اعظم، آرمی چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی پرسوں سعودی عرب جائینگے،کن امور پر بات ہوگی،جانئے

نیٹو نے فوجی مشقوں کے دوران ترکی کے بانی قائد مصطفی کمال اتاترک کی دشمن کے طور پر تصویر لگادی ، ترکی کا غم و غصے کا اظہار ،مشقوں سے علیحدہ ہوگیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

نیٹو نے فوجی مشقوں کے دوران ترکی کے بانی قائد مصطفی کمال اتاترک کی دشمن کے طور پر تصویر لگادی ، ترکی کا غم و غصے کا اظہار ،مشقوں سے علیحدہ ہوگیا

انقرہ (آئی این پی)ترکی نے ترک سیاسی رہنمائوں کی ناروے میں فوجی مشقوں کے دوران بانی قائد مصطفی کمال اتاترک کی دشمن کے طور پر تصویر لگا کر بے عزتی پر غم وغصے کااظہار کردیا اوراحتجاج کرتے ہوئے نیٹو کی فوجی مشقوں سے علیحدہ ہو گیا ۔ہفتہ کو غیر ملکی خبررساںا دارے کے مطابق ایک… Continue 23reading نیٹو نے فوجی مشقوں کے دوران ترکی کے بانی قائد مصطفی کمال اتاترک کی دشمن کے طور پر تصویر لگادی ، ترکی کا غم و غصے کا اظہار ،مشقوں سے علیحدہ ہوگیا

6 ارب کرپشن کیس، احتساب عدالت نے شرجیل میمن اور دیگر کی درخواستیں مسترد کردیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

6 ارب کرپشن کیس، احتساب عدالت نے شرجیل میمن اور دیگر کی درخواستیں مسترد کردیں

کراچی (آئی این پی ) احتساب عدالت نے 6 ارب روپے کرپشن کیس میں سند ھ کے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کی فردم جرم عائد نہ کرنے،ریفرنس کو کالعدم قرار دینے سمیت تین درخواستیں مسترد کردی ہیں ۔ ہفتہ کو محکمہ اطلات میں 6 ارب روپے کی کرپشن مقدمے کی سماعت… Continue 23reading 6 ارب کرپشن کیس، احتساب عدالت نے شرجیل میمن اور دیگر کی درخواستیں مسترد کردیں

مولانا فضل الرحمن بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے بڑے کرپشن کیسز ، تحقیقاتی اداروں نے کھانچہ تیار کر لیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

مولانا فضل الرحمن بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے بڑے کرپشن کیسز ، تحقیقاتی اداروں نے کھانچہ تیار کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئندہ دنوں ملک کی اعلیٰ سیاسی شخصیات کے خلاف میگا کرپشن کھلنے جا رہے ہیں، مشرف دور میں غیر اعلانیہ این آر او حاصل کرنے والوں کے خلاف پرانے میگا کرپشن کیسز کھل رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن اور اکرم درانی کے خلاف تحقیقات شروع ہو چکیںجو جلد سامنے آئیں گی،… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے بڑے کرپشن کیسز ، تحقیقاتی اداروں نے کھانچہ تیار کر لیا

تربت ‘گولیوں سے چھلنی مزید 5 افراد کی لاشیں برآمد‘ 3کی شناخت ہو گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

تربت ‘گولیوں سے چھلنی مزید 5 افراد کی لاشیں برآمد‘ 3کی شناخت ہو گئی

تربت(آئی این پی ) تربت کے علاقے تاجبان سے مزید 5افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ، تین لاشوں کی شناخت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے تاجبان سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لیویز کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا… Continue 23reading تربت ‘گولیوں سے چھلنی مزید 5 افراد کی لاشیں برآمد‘ 3کی شناخت ہو گئی

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دے دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دے دیا

ڈھاکہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار دیدیا۔بنگلا دیش پریمئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل رائونڈر نے ’’گلی کرکٹ‘‘ کے فروغ کے لئیتاریخی مقام لال باغ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آفیشلز اور آرگنائزرز کی ٹیم کے… Continue 23reading شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دے دیا

ڈاکٹر عاصم نے استعفیٰ دیا یا ان سے استعفیٰ لیا گیا ،اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈاکٹر عاصم نے استعفیٰ دیا یا ان سے استعفیٰ لیا گیا ،اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ وہ 6 ہفتوں کیلئے ملک سے باہر جارہے ہیں ٗاس لیے انہوں نے پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر کے عہدے پر کام کرنے سے معذرت کی۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم نے استعفیٰ دیا یا ان سے استعفیٰ لیا گیا ،اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

فواد کو ٹیم میں واپسی کیلئے جارحیت کی ضرورت ہے ٗمکی آرتھر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

فواد کو ٹیم میں واپسی کیلئے جارحیت کی ضرورت ہے ٗمکی آرتھر

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ فواد عالم کو سیلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ فواد عالم کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں طلب کیا گیا تھا جہاں سلیکٹرز… Continue 23reading فواد کو ٹیم میں واپسی کیلئے جارحیت کی ضرورت ہے ٗمکی آرتھر

ختم نبوتؐ قانون کی غلطی، ذمہ دار زاہد حامد نہیں ’’کوئی اور تھا‘‘جانئے اصل حقیقت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

ختم نبوتؐ قانون کی غلطی، ذمہ دار زاہد حامد نہیں ’’کوئی اور تھا‘‘جانئے اصل حقیقت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمومی تاثر کے برعکس، سینیٹر راجہ ظفر الحق کی زیر قیادت مسلم لیگ (ن) کی تحقیقاتی کمیٹی نے الیکشن ایکٹ 2017ء کے مسودے میں نبوت ﷺ کے حوالے سے قابل اعتراض تبدیلیاں شامل کرنے کا ذمہ دار وزیر قانون زاہد حامد کو قرار نہیں دیا۔ اس کے برعکس، مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading ختم نبوتؐ قانون کی غلطی، ذمہ دار زاہد حامد نہیں ’’کوئی اور تھا‘‘جانئے اصل حقیقت

1 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 4,638