کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔۔۔! نوٹوں سے بھرا بیگ،لاہور ایئرپورٹ پر زبردست مثال قائم ہوگئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورائرپورٹ پرسول ایوی ایشن کے ایک پورٹرنے کراچی سے لاہورآنے والے مسافرکواس کاپاکستانی نوٹوں سے بھراہوابیگ انتظامیہ کے ذریعے واپس کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن کے ایک پورٹرمحمد امین کوگاڑیوں کی پارکنگ سے سامان کی ٹرالیاں ائرپورٹ کے اندرلے جاتے ہوئے ایک شابنگ بیگ ملاجس کوان نے کھول کردیکھاتووہ پاکستانی… Continue 23reading کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔۔۔! نوٹوں سے بھرا بیگ،لاہور ایئرپورٹ پر زبردست مثال قائم ہوگئی