میرا اس کام سے کوئی تعلق نہیں،ایازصادق نے شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے تردید جاری کردی
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان قومی اسمبلی نے بعض نجی ٹی وی چینلزپر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے حوالے سے نشر ہونے والی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قومی ا سمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) اور اس کے… Continue 23reading میرا اس کام سے کوئی تعلق نہیں،ایازصادق نے شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے تردید جاری کردی