نوکیا چھاگیا،صرف ایک منٹ میں ہی وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیاموبائل نے ایک نیاریکارڈقائم کردیا۔نوکیانے اپنانیااینڈرارئیڈسمارٹ فون چین میں فروخت کےلئے پیش کیاتواس کے سٹاک کے تمام سیٹس ایک منٹ میں ہی فروخت ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نوکیانے اپنانیااینڈرائیڈسمارٹ فون کی جس کی قیمت 245ڈالرز تھی لیکن اس قیمت کے بائوجود نوکیاکاتمام سٹاک ایک منٹ میں فروخت ہوگیا تاہم کسی اورمعروف کمپنی کے فونزاس… Continue 23reading نوکیا چھاگیا،صرف ایک منٹ میں ہی وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا