الطاف حسین کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا
کراچی(نیوزڈیسک)الطاف حسین کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے بانی کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے اور انہیں پاکستان لانے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت سندھ وفاق کو اس سلسلے میں شواہد فراہم کرے گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پولیس سے کوائف… Continue 23reading الطاف حسین کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا