پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک میں شراب خانے دوبارہ کھولنے کی تیاریاں

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

بغداد(این این آئی)عراقی رکن پارلیمنٹ کا شراب خانے دوبارہ کھولنے کا وعدہ،عراق میں جاری دہشت گرد کارروائیاں مذہبی جنگ ،ملک کو تباہ کر دیاگیا،رکن پارلیمنٹ کی گفتگو،عراق میں سیاسی اتحاد دی ڈیموکریٹک سول الائنس سے تعلق رکھنے والے ایک رکن پارلیمنٹ فائق الشیخ علی نے عرب ممالک سے عراق کی سپورٹ اوراس کے ساتھ کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق رکن پارلیمنٹ فائق کا کہنا تھا کہ عربوں کو چاہیے کہ ہمارے ساتھ ہوں۔ ساتھ ہی انہوں نے داعش تنظیم کے خلاف جنگ میں عرب افواج کو دعوت دینے کی تردید کی اور کہا کہ یہ عراقی فوج کی ذمے داری ہے، فائق نے عراق میں جاری دہشت گرد کارروائیوں کو مذہبی جنگ قرار دیا جس نے ملک کو تباہ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…