فرشتہ لکھ رہا تھا
حضرت ابراہیم بن ادھم رحمتہ اللہ علیہ نے ایک خواب دیکھا کہ ایک فرشتہ لکھ رہا تھا‘ پوچھا کیا لکھ رہے ہو؟ کہنے لگے کہ اللہ کے عاشقوں کا نام لکھ رہا ہوں انہوں نے کہا کہ میرا نام بھی ہے فرشتہ نے کہا کہ تمہارا نام نہیں ہے تو کہنے لگے کہ ایسا کرو… Continue 23reading فرشتہ لکھ رہا تھا