ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلا ف وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کیا گیا جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ سے 7 مسلم ملکوں کے افراد کے امریکا داخلے پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے… Continue 23reading وائٹ ہاؤس کاگھیراؤ،ہزاروں افراد ٹرمپ کیخلاف نکل پڑے،صورتحال خطرناک ہوگئی

پاکستان سپر لیگ کافائنل ،نجم سیٹھی نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کافائنل ،نجم سیٹھی نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیرمین اورپاکستان سپر لیگ کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جائلز کلارک نے پاکستان میں سیکیورٹی کو قابل ستائش قرار دیا ، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی کھیلا جائے گا ، پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ سٹیڈیم آ کر میچ دیکھیں۔ پاکستان… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کافائنل ،نجم سیٹھی نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی

پاناما لیکس،اگر سپریم کورٹ نے کیش ٹرانزیکشن کو تسلیم کر لیا تو پھر ۔۔! اعتزاز احسن نے تباہ کن پیش گوئی کردی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

پاناما لیکس،اگر سپریم کورٹ نے کیش ٹرانزیکشن کو تسلیم کر لیا تو پھر ۔۔! اعتزاز احسن نے تباہ کن پیش گوئی کردی

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے کیش ٹرانزیکشن کو تسلیم کر لیا تو پھر ایف بی آر اور سی بی آر کا سارا نظام تباہ ہو جائے گا‘ شریف خاندان نے یہ کس قسم کی فنانشل انارکی اور مالیاتی طوائف الملوکی پیدا کر… Continue 23reading پاناما لیکس،اگر سپریم کورٹ نے کیش ٹرانزیکشن کو تسلیم کر لیا تو پھر ۔۔! اعتزاز احسن نے تباہ کن پیش گوئی کردی

سال 2016ء میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ گاڑیاں کس کمپنی کی فروخت ہوئیں؟ نیا ریکارڈ قائم

datetime 30  جنوری‬‮  2017

سال 2016ء میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ گاڑیاں کس کمپنی کی فروخت ہوئیں؟ نیا ریکارڈ قائم

برلن(آئی این پی)جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن نے سال 2016 کے دوران دنیا بھر میں نئی گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے اپنے حریف جاپانی ادارے ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن کار ساز ادارے فوکس ویگن نے سال 2016 کے دوران دنیا بھر میں نئی گاڑیوں کی فروخت کے… Continue 23reading سال 2016ء میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ گاڑیاں کس کمپنی کی فروخت ہوئیں؟ نیا ریکارڈ قائم

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

کابل (آئی این پی)افغانستان میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے طالبان کا گروپ لیڈرمولوی حمید اپنے 2ساتھیوں سمیت مارا گیا ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبہ زابل میں طالبان کا گروپ لیڈر مولوی حمید ضلع ارغنداب میں دھماکہ خیزمواد پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شدت پسند دیسی… Continue 23reading اہم طالبان رہنما دھماکے میں ہلاک

اسحاق ڈار کا انتہائی اقدام، نجی ٹی وی چینل کوایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اسحاق ڈار کا انتہائی اقدام، نجی ٹی وی چینل کوایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا‘ وزیر خزانہ نے کردار کشی پر چینل کے اینکر شاہد مسعود کو بھی نوٹس بھجوایا۔ پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے کا ہرجانے کا… Continue 23reading اسحاق ڈار کا انتہائی اقدام، نجی ٹی وی چینل کوایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

قذافی کے بعدلیبیا میں جہنم کا نمونہ،جرمن سفارتکاروں کے لرزہ خیز انکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2017

قذافی کے بعدلیبیا میں جہنم کا نمونہ،جرمن سفارتکاروں کے لرزہ خیز انکشافات

طرابلس(آئی این پی)لیبیا کے لیڈرقذافی کے خلاف بغاوت اور ان کے قتل کے بعد لیبیا بدترین حالات کا شکار ہے اور اب لیبیا میں تعینات جرمن سفارت کاروں نے اس شمالی افریقی ملک میں قائم مہاجرین کے کیمپوں کو جہنم کا نمونہ قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا میں تعینات جرمن سفارت کاروں نے… Continue 23reading قذافی کے بعدلیبیا میں جہنم کا نمونہ،جرمن سفارتکاروں کے لرزہ خیز انکشافات

جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید کونظربندکرنے کافیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2017

جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید کونظربندکرنے کافیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت  جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید کونظربندکرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے حافظ محمدسعید کی نظربندی کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔اس سلسلے میں سکیورٹی اداروں کے حکام نے جماعت الدعوہ ۃ کی قیادت سے جامعہ قادسیہ میں ملاقات کی ہے اورحافظ محمدسعید کی نظربندی کے بارے… Continue 23reading جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید کونظربندکرنے کافیصلہ

گاڑیوں میں سی این جی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشی کی خبر

datetime 30  جنوری‬‮  2017

گاڑیوں میں سی این جی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشی کی خبر

اسلام آباد(آئی ا ین پی) پنجاب اور اسلام آباد میں18 روز بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز دوبارہ کھل گئے،گزشتہ 7سال میں پہلی دفعہ موسم سرما میں سی این جی سٹیشنز صرف 18 دنوں کیلئے بند کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں18 روز بندش کے بعد سی این جی سٹیشن گزشتہ… Continue 23reading گاڑیوں میں سی این جی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشی کی خبر