پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کا انتہائی اقدام، نجی ٹی وی چینل کوایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا‘ وزیر خزانہ نے کردار کشی پر چینل کے اینکر شاہد مسعود کو بھی نوٹس بھجوایا۔ پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے کا ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا جبکہ کردار کشی پر چینل کے اینکر شاہد مسعود کو بھی نوٹس بھجوایا۔

وزارت خزانہ کے مطابق اسحاق ڈار کی جی ایچ کیو میں کوئی ایسیملاقات نہیں ہوئی تھی۔ اینکر کا مقصد وزیر خزانہ کو محض بدنام اور نیچا دکھانا تھا۔ اسحاق ڈار نے ہتک آمیز پروگرام پر اینکر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق شاہد مسعود پروپیگنڈہ کرنے اور جھوٹ بولنے میں مشہور ہیں ۔چینل اور اینکر کو قانون ہتک کی شق 8کے تحت نوٹس بھجوایا گیا ۔ نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ معافی مانگیں اور ہرجانہ ادا کریں۔ اسحاق ڈار نے اس حوالے سے پیمرا شکایات کونسل میں بھی درخواست دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…