اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں رینجرز کے نام پر کیا شرمناک کام کیا جاتا رہا ؟ اہم گرفتاریاں ۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں رینجرز کے نام پر کیا شرمناک کام کیا جاتا رہا ؟ اہم گرفتاریاں ۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (آئی این پی )کراچی میں رینجرز کے نام پرعوام کو چونا لگانے والوں کو رینجرز نے ہی دھرلیا۔ کورنگی سے پکڑے گئے تین ملزم خود کو رینجرز افسر بتا کر بھتہ طلب کرتے تھے۔ کراچی میں رینجرز نے جعلسازی میں ملوث گروہ کو دھر لیا۔ ترجمان رینجرز کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورنگی… Continue 23reading پاکستان میں رینجرز کے نام پر کیا شرمناک کام کیا جاتا رہا ؟ اہم گرفتاریاں ۔۔ تہلکہ خیز انکشافات

’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

واشنگٹن (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے۔ یونائٹڈ سٹیٹ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے… Continue 23reading ’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرزاٹھا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرزاٹھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے چارسدہ روڈ پر ناگمان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9افراد زخمی ہوگئے جبکہ2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ایس پی آپریشنزسجاد خان کا کہنا ہے کہ ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیاہے ۔ دھماکے میں 5کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا… Continue 23reading پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرزاٹھا

امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ۔۔۔ ٹرمپ نے بڑا یو ٹرن لے لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ۔۔۔ ٹرمپ نے بڑا یو ٹرن لے لیا

واشنگٹن(آن لائن)امر یکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے فیصلے کا ہدف مسلمان نہیں۔اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کو ذرائع ابلاغ میں غلط… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ۔۔۔ ٹرمپ نے بڑا یو ٹرن لے لیا

بالی ووڈ کے وہ دو فنکار جنہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

بالی ووڈ کے وہ دو فنکار جنہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا شمار فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکاروں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔بھارت میں حال ہی میں ہونے والی ٹائم سیلیبیکس کی گزشتہ ماہ کی درجہ بندی کے مطابق مرد اداکاروں میں عامر خان… Continue 23reading بالی ووڈ کے وہ دو فنکار جنہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

انتظار کی گھڑیاں ختم! پاکستانی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 31  جنوری‬‮  2017

انتظار کی گھڑیاں ختم! پاکستانی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں ٹینس کا عالمی میلہ13برس کے بعد سجنے کا وقت آگیا، ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلئے ایران کی ٹیم پیرکوپاکستان پہنچے گی، ایران اور پاکستان کے درمیان ٹائی3 سے 5 فروری تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائیگی ۔ قومی ٹیم اعصام الحق، عقیل خان، عابد علی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم! پاکستانی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

ان 80افراد کو سفر کرنے سے روک لیا جائے ، ٹرمپ نے حکم نامہ جاری کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

ان 80افراد کو سفر کرنے سے روک لیا جائے ، ٹرمپ نے حکم نامہ جاری کر دیا

انقرہ(این این آئی)ترکی کے شہر استنبول کے اتاترک ائیر پورٹ کے حکام نے صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندی کے بعد درجنوں افراد کو استنبول سے امریکہ سفر کرنے سے روک دیا ۔اتاترک ایئر پورٹ حکام نے برطانوی خبررساں ادارے کو بتایا کہ انھوں نے درجنوںافراد کو پیرکے روز پابندی کے… Continue 23reading ان 80افراد کو سفر کرنے سے روک لیا جائے ، ٹرمپ نے حکم نامہ جاری کر دیا

کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز,شاہ رخ مداحوں کے ساتھ’ ’کس کام میں لگ گئے؟جان کر حیران ہو جائیںگے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز,شاہ رخ مداحوں کے ساتھ’ ’کس کام میں لگ گئے؟جان کر حیران ہو جائیںگے

ممبئی (این این آئی)کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز,شاہ رخ مداحوں کے ساتھ’ ’کس کام میں لگ گئے؟جان کر حیران ہو جائیںگے،کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان نے پھر نرالا انداز دکھایا، مداحوں کے ساتھ ’چھمک چھلو‘ گانے پر دلچسپ ڈانس پرفارم کرکے سب کو خوش کردیا۔شاہ رخ خان نے… Continue 23reading کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز,شاہ رخ مداحوں کے ساتھ’ ’کس کام میں لگ گئے؟جان کر حیران ہو جائیںگے

بیوی کیلئے نئی گاڑی ، باپ نے بیٹےکے کیسا تھ کیا سلوک کرنے والا تھا ؟جان کر شدید غصہ آجائے گا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

بیوی کیلئے نئی گاڑی ، باپ نے بیٹےکے کیسا تھ کیا سلوک کرنے والا تھا ؟جان کر شدید غصہ آجائے گا

بیجنگ(این این آئی)بعض مرتبہ خونی رشتوں کے اعتبار سے ایسے واقعات کی خبریں سامنے آتی ہیں کہ انسان کا دل انہیں قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ اسی طرح کا ایک واقعہ چین میں بھی پیش آیا جہاں ایک شخص اپنے شیرخوار بچے کو 11 ہزار ڈالر کے عوض فروخت کے لیے پیش کر دیا۔… Continue 23reading بیوی کیلئے نئی گاڑی ، باپ نے بیٹےکے کیسا تھ کیا سلوک کرنے والا تھا ؟جان کر شدید غصہ آجائے گا