ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز,شاہ رخ مداحوں کے ساتھ’ ’کس کام میں لگ گئے؟جان کر حیران ہو جائیںگے

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان کا نرالا انداز,شاہ رخ مداحوں کے ساتھ’ ’کس کام میں لگ گئے؟جان کر حیران ہو جائیںگے،کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان نے پھر نرالا انداز دکھایا، مداحوں کے ساتھ ’چھمک چھلو‘ گانے پر دلچسپ ڈانس پرفارم کرکے سب کو خوش کردیا۔شاہ رخ خان نے ‘رئیس کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک کالج میں ہونے والی تقریب میں

 

طالبات کے ساتھ رقص کیا، شاہ رخ خان اس موقع پر بہت خوشگوار موڈ میں نظر آئے کیونکہ ان کی فلم رئیس باکس آفس پر نمایاں کامیابی حاصل کررہی ہے۔فلم نے پہلے روز20 کروڑ42 لاکھ، دوسرے روز26 کروڑ 30 لاکھ، تیسرے روز13 کروڑ 11 لاکھ جب کہ چوتھے روز 15 کروڑ 61 لاکھ کما کرمجموعی طور پر 75 کروڑ 44 لاکھ کمالیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…