ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

بالی ووڈ کے وہ دو فنکار جنہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا شمار فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکاروں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مقبولیت میں بالی ووڈ فنکاروں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔بھارت میں حال ہی میں ہونے والی ٹائم سیلیبیکس کی گزشتہ ماہ کی درجہ بندی کے مطابق مرد اداکاروں میں عامر خان جبکہ خواتین اداکاروں میں دپیکا پڈوکون پہلے نمبر پر آگئی ہیں۔عامر خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’’دنگل‘‘ کے
حوالے سے کافی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں جبکہ دپیکا پڈوکون اپنی نئی ہالی ووڈ فلم’’ٹرپل ایکس‘‘کے حوالے سے میڈیا میں نظر آ رہیں ،یہی وجہ ہے کہ ان دونوں بالی ووڈ اداکاروں نے ٹائم سیلیبیکس کی درجہ بندی میں تمام فنکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ٹائم سیلیبیکس کی رینکنگ کے مطابق مرد اداکاروں کی بات کی جائے تو شاہ رخ دوسرے نمبر پر ، سلمان خان تیسرے نمبر پر اور رنویر سنگھ چوتھے نمبر پر رہے۔خواتین اداکاروں میں پریانکا چوپڑا دوسرے، سونم کپور تیسرے اور انوشکا شرما چوتھے نمبر آگئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…