اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید کونظربندکرنے کافیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت  جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید کونظربندکرنے کافیصلہ کرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے حافظ محمدسعید کی نظربندی کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔اس سلسلے میں سکیورٹی اداروں کے حکام نے جماعت الدعوہ ۃ کی قیادت سے جامعہ قادسیہ میں ملاقات کی ہے اورحافظ محمدسعید کی نظربندی کے بارے میں آگاہ کیا۔حکام کی ملاقات ختم ہونے کے بعد حافظ محمد سعید کی نظربندی کےلئے پولیس کی 20گاڑیاں جامعہ قادسیہ پہنچ گئی ہیں اورحافظ سعید کونظربندی کے احکامات بھی پہنچادیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…