بلیک فرائیڈے منانے سے متعلق ہائیکورٹ نے حیرت انگیز فیصلہ سنادیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دنیا بھر میں مختلف کمپنیاں بلیک فرائیڈے کا اعلان کرتی ہیں جس کے تحت صارفین کو مختلف اشیا کی قیمتوں پر رعایت دی جاتی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے بلیک فرائیڈے منانے کے خلاف درخواست نا قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے مقامی… Continue 23reading بلیک فرائیڈے منانے سے متعلق ہائیکورٹ نے حیرت انگیز فیصلہ سنادیا