’’زاہد حامد اکیلا ختم نبوتؐ قانون میں تبدیلی کا ذمہ دار نہیں‘‘ سازش میں 5لوگ ملوث، 4کانام سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد ختم نبوتﷺ قانون میں تبدیلی کا اکیلا ذمہ دار نہیں ہے۔ حافظ آباد میں تحریک انصاف کی جانب سے منعقد کیے گئے جلسے کے دوران شیخ رشید نے اپنی تقریر کے دوران تہلکہ خیز انکشاف کرتے… Continue 23reading ’’زاہد حامد اکیلا ختم نبوتؐ قانون میں تبدیلی کا ذمہ دار نہیں‘‘ سازش میں 5لوگ ملوث، 4کانام سامنے آگیا