جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت بے بس ، صورتحال ہاتھ سے نکل گئی تمام نیوز چینلز کی نشریات بندکردی گئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کی لائیو کوریج، حکومت نے تمام نیوز چینلز کی نشریات بند کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کی لائیو کوریج پر حکومت نے تمام نیوز چینلز کی نشریات بند کر دی ہیں ۔ پیمرا نے تمام نیوز چینلز کی نشریات بند کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ 2015کے تحت لائیو نشریات

نشر نہ کرے کیونکہ اس سے آپریشن میں شریک سکیورٹی فورسز کی پوزیشنز براہ راست نشر ہونے سے ان کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری کی گئی ہدایت میں میڈیا ہائوسز کو اسٹاف کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پیمرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام نیوز چینلز کی نشریات اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کی گئی درخواست کے بعد بند کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…