ملک بھر میں آگ لگنے کے بعد وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا حیرت انگیز موقف سامنے آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں فسادات پھوٹنے کے بعد وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی طرف سے ردعمل سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے استعفے کی پیشکش کی ہے، تفصیلات کے مطابق بیس روز سے جاری تحریک لبیک کا سب سے بڑا مطالبہ ہی وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ تھا… Continue 23reading ملک بھر میں آگ لگنے کے بعد وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا حیرت انگیز موقف سامنے آ گیا