فیض آباد دھرنے کے مظاہرین کے پاس کس قسم کے خطرناک ہتھیارموجود ہیں،وزیرداخلہ کے چونکادینے والے انکشافات
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فیض آباد پر دھرنے والوں کیخلاف کارروائی عدالتی حکم کے مطابق کی ہے۔ حکومت عدالتی احکامات سے انکار نہیں کرسکتی۔ مظاہرین نے ایسے وقت میں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی… Continue 23reading فیض آباد دھرنے کے مظاہرین کے پاس کس قسم کے خطرناک ہتھیارموجود ہیں،وزیرداخلہ کے چونکادینے والے انکشافات