پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں آپریشن ، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2017

پنجاب میں آپریشن ، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اہم اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےکالعدم تنظیموں کےخلاف آپریشن تیز کرنے کا اعلان کردیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کالعدم تنظیموں کےخلاف آپریشن تیز کرنےکا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل صادق علی خان نے لاہوردھماکے سے متعلق بریفنگ دی… Continue 23reading پنجاب میں آپریشن ، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے اہم اعلان کردیا

سی پیک،پاکستان نے عرب امارات کو بڑی پیشکش کردی

datetime 14  فروری‬‮  2017

سی پیک،پاکستان نے عرب امارات کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفیر معظم احمد خان نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستیں پاک چین اقتصادی راہداری سے مستفید ہو سکتی ہیں ۔معظم احمد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ خلیجی ریاستیں سی پیک کا حصہ بنتے ہوئے استفادہ حاصل کر سکتی ہیں جس پر پاکستان کو بھی… Continue 23reading سی پیک،پاکستان نے عرب امارات کو بڑی پیشکش کردی

شرجیل اورخالد لطیف کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ مزید دواہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی

datetime 14  فروری‬‮  2017

شرجیل اورخالد لطیف کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ مزید دواہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کےاعزازکادفاع کرنے والی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈمیں کھیلنے والے برطانوی فاسٹ بائولرسٹیون فن کوانگلینڈکی ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے ۔برطانی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سٹیون فن کوڈیوڈویلی کی انجری کے پیش نظر ٹیم میں شامل کیاگیاہے جس کی وجہ سےوہ اسلام آباد یونائیٹڈکی طرف سے پی ایس ایل کے… Continue 23reading شرجیل اورخالد لطیف کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ مزید دواہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی

مسجد الحرام اور خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی کتنے افراد کرتے ہیں؟اور یہ کام صرف 45منٹ میں کیسے مکمل ہوجاتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 14  فروری‬‮  2017

مسجد الحرام اور خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی کتنے افراد کرتے ہیں؟اور یہ کام صرف 45منٹ میں کیسے مکمل ہوجاتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

مکہ مکرمہ (آئی این پی)مسجد الحرام اور خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی اور حجاج ومعتمرین کی شب و روز خدمت میں 1245 ملازمین مصروف عمل رہتے ہیں۔ حج کے موسم میں حرم مکی صفائی اور دیگر لوازمات کے لیے 470 ملازمین کا اضافہ کردیا جاتا ہے جس کے بعد کل 1715 بن جاتے ہیں۔ ان… Continue 23reading مسجد الحرام اور خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی کتنے افراد کرتے ہیں؟اور یہ کام صرف 45منٹ میں کیسے مکمل ہوجاتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

وزیراعظم آزاد کشمیرکی مقبوضہ کشمیرکی طالبہ سے ایسی زبان میں گفتگوکہ سب حیران رہ گئے

datetime 14  فروری‬‮  2017

وزیراعظم آزاد کشمیرکی مقبوضہ کشمیرکی طالبہ سے ایسی زبان میں گفتگوکہ سب حیران رہ گئے

میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان جب اپنے دورہ میرپور کے دوران بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پہنچے تو بریفنگ سے واپسی پر مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے انہیں روک لیا۔ وزیراعظم نے جب کشمیری زبان میں طالبہ سے گفتگو کی تو موقع پر موجود ہر شخص حیران رہ… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیرکی مقبوضہ کشمیرکی طالبہ سے ایسی زبان میں گفتگوکہ سب حیران رہ گئے

 میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2017

 میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹر ناصرجمشید اورایک مشکوک شخص یوسف کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ناصرجمشید اورایک مشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکرلیاہے ۔ جبکہ برطانوی میڈیاکے مطابق ناصرجمشید اوریوسف کی گرفتاری کاتعلق پاکستان سپرلیگ میں جاری میچ فکسنگ سکینڈل سے ہے ۔ناصرجمشید اوریوسف کی… Continue 23reading  میچ فکسنگ،ناصرجمشید اوریوسف گرفتار

مقبول ترین موبائل فون نوکیا 3310 کی نئے فیچرز کے ساتھ دوبارہ واپسی،قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  فروری‬‮  2017

مقبول ترین موبائل فون نوکیا 3310 کی نئے فیچرز کے ساتھ دوبارہ واپسی،قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا موبائل فونز نے صارفین نے مقبول ترین اورصارفین کا پسندیدہ موبائل فون نوکیا 3310 ایک بارپھرتیارکرلیاہے اوراس کو موبائل ورلڈکانگریس میں پیش کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اس موبائل کو فن لینڈ کی مینوفیکچر کمپنی ایچ ایم ڈی نے اس موبائل کو دوبارہ سے ری لانچ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی… Continue 23reading مقبول ترین موبائل فون نوکیا 3310 کی نئے فیچرز کے ساتھ دوبارہ واپسی،قیمت کیا ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

دبئی میں اب مسافر ڈرونز پر سفر کریں گے

datetime 14  فروری‬‮  2017

دبئی میں اب مسافر ڈرونز پر سفر کریں گے

دبئی (آئی این پی)دنیا کا پہلا مسافر بردار ڈرون اپنی پروازوں کے سلسلے کا آغاز رواں سال جولائی میں دبئی سے کرے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں بہت جلد اب لوگ ٹیکسیوں یا دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کی بجائے ایک چینی کمپنی کے تیار کردہ بڑے ڈرون کے ذریعے اپنی منزلوں تک پہنچیں گے۔ای… Continue 23reading دبئی میں اب مسافر ڈرونز پر سفر کریں گے

کینیڈین وزیر اعظم کی پاکستانی ٹرک آرٹ پرتصویر نے کینیڈین میڈیا میں بھی دھوم مچادی

datetime 14  فروری‬‮  2017

کینیڈین وزیر اعظم کی پاکستانی ٹرک آرٹ پرتصویر نے کینیڈین میڈیا میں بھی دھوم مچادی

اوٹاوا(آئی این پی) کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پاکستانی ٹرک آرٹ پرتصویر نے کینیڈین میڈیا میں بھی دھوم مچادی ،کینیڈا کے اہم اخبارات میں جسٹس ٹروڈو کی پاکستانی ٹرک پر بنی تصاویر اور خبریں شائع ہوئی ہیں۔کینیڈین اخبار ’’دی ہل ٹائمز‘‘ کے مطابق وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ملکی… Continue 23reading کینیڈین وزیر اعظم کی پاکستانی ٹرک آرٹ پرتصویر نے کینیڈین میڈیا میں بھی دھوم مچادی