اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

شرجیل اورخالد لطیف کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ مزید دواہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کےاعزازکادفاع کرنے والی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈمیں کھیلنے والے برطانوی فاسٹ بائولرسٹیون فن کوانگلینڈکی ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیزکےلئے شامل کرلیاہے ۔برطانی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سٹیون فن کوڈیوڈویلی کی انجری

کے پیش نظر ٹیم میں شامل کیاگیاہے جس کی وجہ سےوہ اسلام آباد یونائیٹڈکی طرف سے پی ایس ایل کے آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈمیں شامل ایک ا وربرطانوی کھلاڑی سیم بلنگزکوبھی دورہ ویسٹ انڈیزکےلئے انگلینڈکی ٹیم میں شامل کرلیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…