پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 15  فروری‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

جب جسٹن ٹروڈو وائٹ ہائوس پہننچے تو ایوانکا ٹرمپ نے ان کا استقبال کیسے کیا ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

datetime 15  فروری‬‮  2017

جب جسٹن ٹروڈو وائٹ ہائوس پہننچے تو ایوانکا ٹرمپ نے ان کا استقبال کیسے کیا ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

واشنگٹن(آن لائن)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا فین کلب بڑھتا ہی جارہا ہے۔ اب ان کے فینز میں امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا بھی شامل ہوگئی ہیں۔دورہ واشنگٹن کے دوران کینیڈا کے وزیراعظم نے وائٹ ہاوس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی اور خواتین تاجروں کی گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔وزیراعظم ٹروڈو… Continue 23reading جب جسٹن ٹروڈو وائٹ ہائوس پہننچے تو ایوانکا ٹرمپ نے ان کا استقبال کیسے کیا ؟ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

پاکستان سپر لیگ کا فائنل کہاں ہو گا؟ صوبائی وزیر نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کا فائنل کہاں ہو گا؟ صوبائی وزیر نے حتمی اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ کا فائنل کہاں ہو گا؟ صوبائی وزیر نے حتمی اعلان کر دیا , صوبائی وزیر پنجاب زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے۔ دہشت گردوں نے پاکستان کے دل پر حملہ کر کے قوم کو سوگوار کیا تاہم پاکستان… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا فائنل کہاں ہو گا؟ صوبائی وزیر نے حتمی اعلان کر دیا

قومی ٹیم کی کپتان نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

قومی ٹیم کی کپتان نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

کولمبو(آن لائن)پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں وہ کپتان کے طور پر آخری مرتبہ کھیلیں گی۔ ایک انٹرویو میں ثناء میر نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ کا تو میرا یہی ارادہ ہے کہ یہ میرے آخری میچز ہوں… Continue 23reading قومی ٹیم کی کپتان نے کپتانی چھوڑنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا

’’بھارت دہشت گردی نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ، کتنے نمبر آگیا ؟

datetime 15  فروری‬‮  2017

’’بھارت دہشت گردی نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ، کتنے نمبر آگیا ؟

نئی دہلی(آن لائن)’’پاکستان پردہشت گردی کا الزام لگانے والا ‘‘بھارت دہشت گردی میں دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ، کتنے نمبر آگیا ؟بم دھماکوں کے حوالے سے بھارت کسی بھی تباہ حال جنگ زدہ ملک سے کم نہیں۔گزشتہ سال کے دوران وہاں 337دھماکے ہوئے۔ بھارت کے بم دھماکوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنیوالے ادارے نے… Continue 23reading ’’بھارت دہشت گردی نے دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ، کتنے نمبر آگیا ؟

اگر ایک دن کیلئے انٹرنیٹ بند ہو گیا تو کیا ہوگا

datetime 15  فروری‬‮  2017

اگر ایک دن کیلئے انٹرنیٹ بند ہو گیا تو کیا ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی آج آدھی سے زیادہ آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے اور اس کی تعداد میں ہر لمحہ اضافہ ہو رہا ہے۔انٹرنیٹ نے دنیا کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے ۔آج تقریبا ہر کام انٹرنیٹ پر کیا جا رہا ہے اور آج کوئی ایسا ادارہ نہیں جس کا انحصارانٹرنیٹ پر نہہوتاہو ۔ایسے… Continue 23reading اگر ایک دن کیلئے انٹرنیٹ بند ہو گیا تو کیا ہوگا

بھارت سے سی پیک منصوبے کی بڑی حمایت آگئی ، اعلان نے ہلچل مچادی

datetime 15  فروری‬‮  2017

بھارت سے سی پیک منصوبے کی بڑی حمایت آگئی ، اعلان نے ہلچل مچادی

لاہور( آن لائن) معروف بھارتی دانشور سودھندرا کلکرنی نے کہا ہے کہ میں ہندوستانی ہونے کے ناطے سے سی پیک منصوبے کی حمایت کرتا ہوں ،پاکستان اب ترقی کی جانب ہوچکا ہے اس منصوبے کے باعث ملک میں روزگار میں اضافہ ہوگا،بھارت اور پاکستان ایک فیملی کی طرح ہیں ہمیں اچھے پڑوسی کی طرح رہنا… Continue 23reading بھارت سے سی پیک منصوبے کی بڑی حمایت آگئی ، اعلان نے ہلچل مچادی

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2017

آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا , محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا تاہم منگل کی (شام/رات) مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

ناکام فوجی بغاوت کے بعد سب سے پہلے مجھے کس ملک کے سربراہ نے رابطہ کیا ، طیب اردگان کا انکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2017

ناکام فوجی بغاوت کے بعد سب سے پہلے مجھے کس ملک کے سربراہ نے رابطہ کیا ، طیب اردگان کا انکشاف

منامہ (آئی این پی )ترک صدر رجب طیب اردگان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اولین عالمی لیڈر تھے جنھوں نے ان سے سب سے پہلے رابطہ کیا تھا اور ترکی کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا تھا۔غیر… Continue 23reading ناکام فوجی بغاوت کے بعد سب سے پہلے مجھے کس ملک کے سربراہ نے رابطہ کیا ، طیب اردگان کا انکشاف