سائبر ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
نیویارک (آن لائن)سائبر ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار نو ہزار ڈالرز سے بھی تجاوز کر گئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اس کی قدر میں لگ بھگ 6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹرنیٹ کی اس کرنسی نے بیس نومبر کو ہی 8 ہزار ڈالرز کا سنگ میل طے… Continue 23reading سائبر ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی