بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد کیا ہے؟سرتاج عزیز نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد کیا ہے؟سرتاج عزیز نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے ٗہمارے سٹریٹجک تعاون پر مبنی تعلقات علاقائی امن و استحکام کیلئے مستحکم بنیادیں فراہم کرتے ہیں وہ چائنیز پیپلز انسٹی ٹیوٹ آف فارن افیئرز کے وفد سے بات… Continue 23reading پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد کیا ہے؟سرتاج عزیز نے دوٹوک اعلان کردیا

بھارت کے بُرے دن شروع،عالمی معاشی اداروں نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 26  فروری‬‮  2017

بھارت کے بُرے دن شروع،عالمی معاشی اداروں نے خطرناک پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی)بھارت میں نوٹوں کی بندش کے اثرات ابھی تک جاری ہیں، عالمی معاشی اداروں نے بھارتی معاشی شرح نمو میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔عالمی ریٹنگز ایجنس موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ دسمبر میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں بھارتی معاشی شرح نمو 4.4 فیصد تک گر… Continue 23reading بھارت کے بُرے دن شروع،عالمی معاشی اداروں نے خطرناک پیش گوئی کردی

گزشتہ تین سال میں خیبرپختونخوامیں کیا، کیا؟پرویزخٹک نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

گزشتہ تین سال میں خیبرپختونخوامیں کیا، کیا؟پرویزخٹک نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سابق ایم پی اے ضلع کوہستان محمود عالم کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو عوام نے تبدیلی کیلئے ووٹ دیا تھا ۔ تحریک انصاف گزشتہ اڑھائی تین سالوں سے نظام کی تبدیلی ، اداروں کی اصلاح اور… Continue 23reading گزشتہ تین سال میں خیبرپختونخوامیں کیا، کیا؟پرویزخٹک نے بڑا دعویٰ کردیا

پاک افغان کشیدگی،افغان سفیرنے خوشخبری سنادی،افغان شہریوں کو انتباہ جاری

datetime 26  فروری‬‮  2017

پاک افغان کشیدگی،افغان سفیرنے خوشخبری سنادی،افغان شہریوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تعینات افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیلوال نے امید ظاہر کی ہے کہ پاک-افغان سرحد جلد جزوی طور پر کھول دی جائے گی۔ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ویٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں افغان سفیر کا کہنا تھا کہ آئندہ تین چار روز تک سرحد مکمل… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی،افغان سفیرنے خوشخبری سنادی،افغان شہریوں کو انتباہ جاری

عرفان مروت پر بینظیر بھٹو کی سہیلی کی بیٹی سے زیادتی کاالزام ،آصفہ اور بختاور اپنے والد آصف زرداری کیخلاف کھڑی ہوگئیں

datetime 25  فروری‬‮  2017

عرفان مروت پر بینظیر بھٹو کی سہیلی کی بیٹی سے زیادتی کاالزام ،آصفہ اور بختاور اپنے والد آصف زرداری کیخلاف کھڑی ہوگئیں

کراچی ( آئی این پی ) بیٹیاں باپ کے فیصلوں کے سامنے کھڑی ہوگئیں، آصف علی زرداری سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے سابق صدر غلام اسحاق خان کے داماد عرفان اللہ مروت کو پیپلز پارٹی میں شامل کئے جانے کی سخت مخالفت اور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سابق صدر آصف… Continue 23reading عرفان مروت پر بینظیر بھٹو کی سہیلی کی بیٹی سے زیادتی کاالزام ،آصفہ اور بختاور اپنے والد آصف زرداری کیخلاف کھڑی ہوگئیں

لاہور میں ہونیوالااہم ایونٹ منسوخ ،باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

لاہور میں ہونیوالااہم ایونٹ منسوخ ،باضابطہ اعلان کردیاگیا

لاہور (آئی این پی)پاکستان کے حالیہ واقعات اور دھماکوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل (پی ایف ڈی سی) نے پی ایف ڈی سی سن سلک فیشن ویک کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جو مارچ میں منعقد کیا جارہا تھا۔ڈان امیجز کی رپورٹ کے مطابق یہ فیشن ویک ویسے تو رواں… Continue 23reading لاہور میں ہونیوالااہم ایونٹ منسوخ ،باضابطہ اعلان کردیاگیا

ایڈز کا علاج دریافت ہوگیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

ایڈز کا علاج دریافت ہوگیا

میڈرد(آئی این پی)ایچ آئی وی وائرس کے علاج کو ناممکن سمجھا جاتا ہے مگر اب طبی ماہرین نے ایک نئی ویکسین پر مبنی علاج کے ذریعے 5 مریضوں میں اس وائرس کے خاتمے میں کامیابی حاصل کرلی ۔اسپین کے IrsiCaixa ایڈز ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تحقیق کے دوران محققین نے دو ایچ آئی وی ویکسینز کو… Continue 23reading ایڈز کا علاج دریافت ہوگیا

پاکستانی جوڑے کے پاس بم ہے،امریکی نسل پرست کو امریکہ میں ہی تعصب مہنگا پڑ گیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

پاکستانی جوڑے کے پاس بم ہے،امریکی نسل پرست کو امریکہ میں ہی تعصب مہنگا پڑ گیا

ہوسٹن (آئی این پی)پاکستانی جوڑے پر نسلی تعصب کے فقرے کسنے والے امریکی کو ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوسٹن سے طیارہ اڑان بھرنے ہی والا تھا کہ پاکستانی جوڑے کو روایتی لباس میں دیکھ کر ایک امریکی نے طنزیہ انداز میں دریافت کیا کہ کیا ان کے پاس بم… Continue 23reading پاکستانی جوڑے کے پاس بم ہے،امریکی نسل پرست کو امریکہ میں ہی تعصب مہنگا پڑ گیا

وہ شخص جس کی رہائی کیلئے امریکہ نے 1.4 ارب ڈالر تاوان ادا کیا ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2017

وہ شخص جس کی رہائی کیلئے امریکہ نے 1.4 ارب ڈالر تاوان ادا کیا ،حیرت انگیزانکشافات

تہران (آئی این پی)ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینیر عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما کی حکومت نے امریکا اور ایران کی شہریت رکھنے والے ایک صحافی جیسن رضائیان کو رہا کرانے کے لیے تہران کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر تاوان ادا کیا تھا۔خیال رہے کہ رضائیان کو ایرانی… Continue 23reading وہ شخص جس کی رہائی کیلئے امریکہ نے 1.4 ارب ڈالر تاوان ادا کیا ،حیرت انگیزانکشافات