بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونیوالی ہادیہ سے متعلق فیصلہ سنا دیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سپریم کورٹ نے مذہب تبدیل کرنے والی لڑکی ہادیہ کو والد کے نرغے سے نکال کر پڑھائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔بھارتی سپریم کورٹ نے یونیورسٹی کو ہادیہ کے دوبارہ داخلے اور ہاسٹل میں رہائش دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونیوالی ہادیہ سے متعلق فیصلہ سنا دیا