منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو مذہب چھوڑ کر مسلمان ہونیوالی ہادیہ سے متعلق فیصلہ سنا دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سپریم کورٹ نے مذہب تبدیل کرنے والی لڑکی ہادیہ کو والد کے نرغے سے نکال کر پڑھائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔بھارتی سپریم کورٹ نے یونیورسٹی کو ہادیہ کے دوبارہ داخلے اور ہاسٹل میں رہائش دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی اکھیلا نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام ہادیہ رکھا تھا اور مسلمان نوجوان سے شادی کرلی تھی،مسلم نوجوان

سے شادی کی مخالفت کرتے ہوئے ہادیہ کے والد نے عدالت سے شادی کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی تھی اور مقامی عدالت نے اس پر فیصلہ دیتے ہوئے ہادیہ کو والد کے حوالے کردیا تھا۔ہادیہ کا موقف ہے کہ مذہب بدلنے کے لیے اس پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا، وہ مسلمان ہے اور اپنے شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہے۔اس کا یہ بھی کہناتھا کہ وہ مسلمان ہی رہتے ہوئے اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…