پاک بھارت ایٹمی جنگ ،معروف امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل نے بڑی پیش گوئی کردی
واشنگٹن ( این این آئی)واشنگٹن میں ایک معتبر تھنک ٹینک دی اٹلانٹک کونسل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کے امکانات نہیں ہیں۔اٹلانٹک کونسل نے نئی دہلی، اسلام آباد اور بیجنگ میں کئی سیمینار منعقد کرتے ہوئے اپنی رپورٹ مرتب کی جس میں ان کا کہنا تھا… Continue 23reading پاک بھارت ایٹمی جنگ ،معروف امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل نے بڑی پیش گوئی کردی