جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بڑے منصوبوں کا آغاز،چین نے پاکستان کو رقوم کی فراہمی تیز کر دی

datetime 28  فروری‬‮  2017

بڑے منصوبوں کا آغاز،چین نے پاکستان کو رقوم کی فراہمی تیز کر دی

بیجنگ (آئی این پی ) شمال مشرقی چین کے سنکیانگ یغور خود مختار علاقے کے بینکاری شعبے نے چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری کی امداد کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ۔چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری ’’ ون بیلٹ ون روڈ ‘‘ کا اہم اور پائلٹ پراجیکٹ ہے ، صدر شی چن پھنگ کے بیلٹ و… Continue 23reading بڑے منصوبوں کا آغاز،چین نے پاکستان کو رقوم کی فراہمی تیز کر دی

افغان صدر نے پاکستان میں ہونیوالے اہم ترین اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟اہم سیاستدان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

افغان صدر نے پاکستان میں ہونیوالے اہم ترین اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟اہم سیاستدان نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ افغان صدراشرف غنی کو اقتصادی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کرنا چاہئے تھی، صدر اشرف غنی کے پاس اچھا موقع تھا کہ وہ پاکستان آتے اور موجودہ معاملات پر پاکستان کیساتھ بات کرتے، صدر… Continue 23reading افغان صدر نے پاکستان میں ہونیوالے اہم ترین اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟اہم سیاستدان نے بڑا دعویٰ کردیا

ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

datetime 28  فروری‬‮  2017

ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹیکلچر کے رینجنل چیئرمین احمد جواد نے بتایا کہ حکومت ایران نے پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد کنو کی درآمد سے پابندی اُٹھا لی جو کو فیڈریشن ایک خوش آئندہ اقدام سمجھتی ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے… Continue 23reading ایران نے پانچ سال بعد پاکستان پر سے بڑی پابندی اُٹھالی

پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

datetime 28  فروری‬‮  2017

پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ پیڑول کی قیمت میں 1روپے 71پیسے فی لٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے 52پیسے فی لٹراضافہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ مٹی کے تیل ا و رلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیاگیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ پیڑولیم مصنوعات کی یہ قیمتیں 31مارچ تک نافذالعمل… Continue 23reading پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا،اسحاق ڈار

 ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 28  فروری‬‮  2017

 ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔اسلام آباد،راولپنڈی ،سیالکوٹ ،دیر،سوات، چترال ،بالاکوٹ ،پشاوراورمالاکنڈمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ابھی تک زلزلے کے مرکزکے بارے میں کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں اورنہ ملک بھرسے کسی بھی جانی ومالی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی ہے ۔

قومی ٹیم کی کپتانی کی پیشکش،عماد وسیم نے واضح اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

قومی ٹیم کی کپتانی کی پیشکش،عماد وسیم نے واضح اعلان کردیا

دبئی (آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈرعماد وسیم قومی ٹیم کے کپتان بننے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ قومی ٹیم کی جانب سے 18 ون ڈے انٹرنیشنلز اور 15 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نمائندگی کرتے ہوئے عماد کو خوب عوامی پذیرائی ملی تاہم وہ اپنے آپ کو قومی ٹیم کا ناگزیر حصہ نہیں… Continue 23reading قومی ٹیم کی کپتانی کی پیشکش،عماد وسیم نے واضح اعلان کردیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

datetime 28  فروری‬‮  2017

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔کمی کی منظوری جنوری کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے… Continue 23reading نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں 3روپے 36پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی

پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ

datetime 28  فروری‬‮  2017

پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے‘ پنجاب میں ایک قوم کو نشانہ بنانا وفاق کے لئے خطرہ ہے‘ کچھ لوگوں کی وجہ سے سب کو دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا‘ سندھی‘ پنجابی کی طرح پختون بھی… Continue 23reading پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ

پی ایس ایل لاہورفائنل ، ٹکٹ کا ریٹ آسمان پر، قیمت کہاں جاپہنچی؟جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

datetime 28  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل لاہورفائنل ، ٹکٹ کا ریٹ آسمان پر، قیمت کہاں جاپہنچی؟جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور (آئی این پی) پی ایس ایل فائنل کا میلے لگنے کو ہے۔ زندہ دلان کے شہر میں نیا جوش و جذبہ آ گیا ہے۔ بڑے میچ کے ٹکٹ بڑے دام پر مل رہے ہیں۔ ہر انکلوڑر کا ریٹ ڈبل سے بھی زیادہ ہے۔ 300 روپے والا ٹکٹ 500 روپے کا ہے۔ جنرل سٹینڈ میں… Continue 23reading پی ایس ایل لاہورفائنل ، ٹکٹ کا ریٹ آسمان پر، قیمت کہاں جاپہنچی؟جان کر ہوش اُڑ جائیں گے