جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

ملتان میں جشن ،ڈھول کی تھاپ پربھنگڑے ،مٹھائیاں تقسیم

datetime 1  مارچ‬‮  2017

ملتان میں جشن ،ڈھول کی تھاپ پربھنگڑے ،مٹھائیاں تقسیم

ملتان(آئی این پی)پی ایس ایل کا بخار عروج پر پہنچ گیا،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں ہونے کی خوشی میں مسلم لیگ(ن) کے کارکنان ملتان میں سڑکوں پر نکل آئے ، جشن منایا اور کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے ،مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ کے رہنما… Continue 23reading ملتان میں جشن ،ڈھول کی تھاپ پربھنگڑے ،مٹھائیاں تقسیم

مبارک ہو لڑکے۔۔۔! شاہد آفریدی کا شکست کے بعد احمدشہزاد کو پیغام اور احمدکاجواب سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2017

مبارک ہو لڑکے۔۔۔! شاہد آفریدی کا شکست کے بعد احمدشہزاد کو پیغام اور احمدکاجواب سوشل میڈیاپر وائرل

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے پہلے پلے آف میچ میں پشاورزلمی کوسنسنی خیزمقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کامیابی اورفائنل تک رسائی میں احمد شہزاد نے کلیدی کرداراداکیاانہوں نے اس میچ میں شاہد آفریدی کو2چھکے مارے اوران کی خوب دھلائی کی لیکن میچ ہارنے کے باوجود شاہد آفریدی نے احمد شہزاد کے نام سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرایک… Continue 23reading مبارک ہو لڑکے۔۔۔! شاہد آفریدی کا شکست کے بعد احمدشہزاد کو پیغام اور احمدکاجواب سوشل میڈیاپر وائرل

ﺍﺱ ﺍﭘﺎﮨﺞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ؟

datetime 1  مارچ‬‮  2017

ﺍﺱ ﺍﭘﺎﮨﺞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ؟

ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﯾﻨﻨﮓ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﺫﻣﮯ ﻟﮕﺎ ﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﮐچھ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﮈﮔﺮﯼ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺭﮐﮭﺘﺎ… Continue 23reading ﺍﺱ ﺍﭘﺎﮨﺞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ؟

سفری پابندیاں، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اسلامی ملک کا نام لسٹ سے نکال دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

سفری پابندیاں، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اسلامی ملک کا نام لسٹ سے نکال دیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند دنوں میں ایک… Continue 23reading سفری پابندیاں، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اسلامی ملک کا نام لسٹ سے نکال دیا

آزادکشمیرمیں تین بڑے منصوبے،چین نے خوشخبری سنادی

datetime 1  مارچ‬‮  2017

آزادکشمیرمیں تین بڑے منصوبے،چین نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (آئی این پی ) آزاد کشمیر میں پن بجلی کے تین بڑ پیدواری منصوبوں پر کام کرنے والی چین کی معروف کمپنی “چائنا تھری گارجر کارپوریشن ” کے حکام نے گزشتہ روز یہاں کشمیر ہاؤس صدارتی سیکرٹریٹ میں صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود کو کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 720میگا واٹ ،… Continue 23reading آزادکشمیرمیں تین بڑے منصوبے،چین نے خوشخبری سنادی

آسمانوں پر کوئی مجھے دیکھ کر مسکرا رہاہے

datetime 1  مارچ‬‮  2017

آسمانوں پر کوئی مجھے دیکھ کر مسکرا رہاہے

گھر والے کئی دنوں سے کہہ رہے تھے کہ آپ عید کا کوئی اچھا ساسوٹ سلوا لیں ،پھر دن کم رہ جائیں گے تو ایک تو سوٹ مہنگا بہت ملے گا اور دوسرا درزی اتنی جلدی سی کر بھی نہیں دے گا،کوئی منہ ملاحضہ والا ہوا بھی توسلائی ڈبل لے گا۔ ایک تو روزہ،اوپر سے… Continue 23reading آسمانوں پر کوئی مجھے دیکھ کر مسکرا رہاہے

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2017

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کو بڑی کامیابی مل گئی

فیصل آباد(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے ریلوے چوک فیصل آبادمیں قائم شدہ پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما کے بس سٹینڈ تیمور ٹریولز کو مقامی انتظامیہ کی جانب سے سیل کرنے اور اڈہ چلانے پر پابندی کے حکم کو فوری طور پر معطل کر کے ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر تے ہو… Continue 23reading فیصل آباد میں تحریک انصاف کے اہم رہنما کو بڑی کامیابی مل گئی

پاکستان کا ایک اور اعزاز،سپین میں بڑا ایوارڈ جیت لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

پاکستان کا ایک اور اعزاز،سپین میں بڑا ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد/بارسلونا (آئی این پی) پاکستان نے اسپین میں ہونے والا جی ایس ایم اے گورنمنٹ لیڈر شپ ایوارڈ 2017 جیت لیا،ایوارڈ ٹیلی کام کے شعبے میں گذشتہ تین سالون میں فقیدالمثال ترقی اور کامیاب ٹیلی کام پالیسی وضع کرنے پر دیا گیا، وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ ایوارڈ… Continue 23reading پاکستان کا ایک اور اعزاز،سپین میں بڑا ایوارڈ جیت لیا

کابل پھر لرز اُٹھا،پولیس سٹیشن اورانٹیلی جنس کے دفترپربڑا حملہ

datetime 1  مارچ‬‮  2017

کابل پھر لرز اُٹھا،پولیس سٹیشن اورانٹیلی جنس کے دفترپربڑا حملہ

کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس اسٹیشن اور انٹیلی جنس کے دفتر پر خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 35زخمی ہوگئے ،طالبان نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بدھ کو ہونے والے خودکش کار… Continue 23reading کابل پھر لرز اُٹھا،پولیس سٹیشن اورانٹیلی جنس کے دفترپربڑا حملہ