جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

لاہور/نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا جنھیں واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے ۔تمام قیدیوں کو رہائی کے بعد واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے… Continue 23reading بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

اللہ مال میں برکت کیسے فرماتا ہے

datetime 1  مارچ‬‮  2017

اللہ مال میں برکت کیسے فرماتا ہے

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺣﺼﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﻝ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ﷲ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﮑﺎﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ﺑﺎﻍ ﮐﯽ ﺩیکھ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﯿﻠﺌﮯ ‘ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﺖ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading اللہ مال میں برکت کیسے فرماتا ہے

بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا،امریکہ بھی افغان صدر کی ہاں میں ہاں ملانے لگا،نیٹوکے امریکی کمانڈرنے سنگین دعوے کردیئے

datetime 1  مارچ‬‮  2017

بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا،امریکہ بھی افغان صدر کی ہاں میں ہاں ملانے لگا،نیٹوکے امریکی کمانڈرنے سنگین دعوے کردیئے

کابل(آئی این پی)افغانستان میں نیٹو کے امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے کہا ہے کہ افغانستان، پاکستان اور دیگر ممالک میں شدت پسندوں کے درمیان اتحاد امریکہ کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔جنرل نکلسن نے یہ بات امریکی فوجی ادارے کومبیٹنگ ٹیرر ازم سینٹر میں دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی ہے۔انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا،امریکہ بھی افغان صدر کی ہاں میں ہاں ملانے لگا،نیٹوکے امریکی کمانڈرنے سنگین دعوے کردیئے

چین نے نیپال کو بھی ساتھ ملالیا،اہم اعلان،بھارت کو بڑا جھٹکا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

چین نے نیپال کو بھی ساتھ ملالیا،اہم اعلان،بھارت کو بڑا جھٹکا

کھٹمنڈو(آئی این پی ) چین نے کہا ہے کہ امید ہے کے نیپال بہت جلد بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا حصہ بن جائے گا ، دونوں ممالک مشترکہ طور پر شاہراہ ریشم کے اقتصادی روٹ اور اکیسویں صدی سمندری شاہراہ ریشم کے فروغ کے حوالے سے ،ایک سمجھوتے پر دستخط کیلئے بات چیت کر رہے… Continue 23reading چین نے نیپال کو بھی ساتھ ملالیا،اہم اعلان،بھارت کو بڑا جھٹکا

سپرلیگ کا فائنل لاہور یوں کومہنگا پڑ گیا،انتہائی ضرورت کی کون سی چیز بند کردی گئی؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2017

سپرلیگ کا فائنل لاہور یوں کومہنگا پڑ گیا،انتہائی ضرورت کی کون سی چیز بند کردی گئی؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل کے فائنل نے قر یبی آبادیوں کوبڑے امتحان میں ڈال دیا‘ قذافی سٹیڈیم سے ملحقہ آبادیوں کی گیس بند کرنیکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے قذافی سٹیڈیم سے ملحقہ آبادیوں کی گیس بند ش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading سپرلیگ کا فائنل لاہور یوں کومہنگا پڑ گیا،انتہائی ضرورت کی کون سی چیز بند کردی گئی؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

سپر لیگ فائنل تو قذافی سٹیڈ یم میں ہوگا لیکن پورے لاہور میں کیا ہوگا؟بڑا پروگرام بنالیاگیا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فائنل تو قذافی سٹیڈ یم میں ہوگا لیکن پورے لاہور میں کیا ہوگا؟بڑا پروگرام بنالیاگیا،حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) صوبائی درالحکومت میں پی ایس ایل کے فائنل کی ٹکٹوں کیلئے لاہور میں کئی بنکوں کے باہر ’’احتجاجی دھر نہ ‘‘ بینکوں کی انتظامیہ کی طرف سے پولیس اور رینجرز کو طلب کرنا پڑا‘پنجاب بنک کی مین برانچ کے باہر پولیس اور شائقین کے در میان ہاتھا پائی ‘پی سی بی کو… Continue 23reading سپر لیگ فائنل تو قذافی سٹیڈ یم میں ہوگا لیکن پورے لاہور میں کیا ہوگا؟بڑا پروگرام بنالیاگیا،حیرت انگیزانکشاف

مدھیاپردیش ،پاکستانی نوجوان کی بھارتی لڑکی سے پسند کی شادی کا بھیانک انجام

datetime 1  مارچ‬‮  2017

مدھیاپردیش ،پاکستانی نوجوان کی بھارتی لڑکی سے پسند کی شادی کا بھیانک انجام

لاہور/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی حکومت نے پسند کی شادی کرنے والے پاکستانی لڑکے کو ویزے میں توسیع دینے کی بجائے واپس بھیجنے کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق سیاحتی ویزے کی مدت ختم ہونے پر طویل المدت ویزے کے لیے درخواست دینے والے اکبر درانی کو قید کی سزا بھی کاٹنا پڑی جسکے بعد… Continue 23reading مدھیاپردیش ،پاکستانی نوجوان کی بھارتی لڑکی سے پسند کی شادی کا بھیانک انجام

سپر لیگ لاہورفائنل،کرکٹ بورڈ کی موجیں ہوگئیں،کتنے ٹکٹ کتنے کروڑ میں فروخت ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ لاہورفائنل،کرکٹ بورڈ کی موجیں ہوگئیں،کتنے ٹکٹ کتنے کروڑ میں فروخت ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے فائنل کیلئے ٹوٹل 25 ہزار ایک سو ٹکٹ کی فروخت سے پی سی بی نے 16 کروڑروپے کمالئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کی مد میں 16 کروڑ روپے کمالئے ہیں سب سے زیادہ… Continue 23reading سپر لیگ لاہورفائنل،کرکٹ بورڈ کی موجیں ہوگئیں،کتنے ٹکٹ کتنے کروڑ میں فروخت ہوگئے؟حیرت انگیزانکشاف

پاکستان نے دوست ملک کیلئے کروڑ وںڈالر امداد کا اعلان کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

پاکستان نے دوست ملک کیلئے کروڑ وںڈالر امداد کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے تاجکستان میں موسم کی شدت کے باعث قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں تاجکستان کو 50کروڑفراہم کرے گا،تجارت،توانائی اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔بدھ کو تاجکستان کے صدر امام… Continue 23reading پاکستان نے دوست ملک کیلئے کروڑ وںڈالر امداد کا اعلان کردیا